عبدالقیوم چوہدری
محفلین
نوازشوعلیکم السلام ۔۔۔ خوش آمدید
نوازشوعلیکم السلام ۔۔۔ خوش آمدید
شکریہخوش آمدید
خوش آمدید
نوازشوعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید محترم عبدالقیوم چوہدری صاحب
شکریہ۔ جی مجھ ناچیز کو بیک وقت دو شہر دمام اور جبیل شرف میزبانی بخشتے چلے آ رہے ہیں ۔ بہت نوازشمحترم عبدالقیوم چوہدری صاحب
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت خوب لکھا تعارف
اچھا لگا آپ کے بارے جان کر ۔
سعودیہ کا کون سا شہر آباد کر رکھا ہے ۔۔۔ ؟
آتے رہیئے گا ۔ ملاقات ہوتی رہے گی ۔
بہت دعائیں
جی برادر تھوڑی سی تصیح کروں گا۔ رہائش جبیل میں ہے اور کام دونوں شہروں میں ہے۔ بلکل شٹل کاک کی طرح آتا جاتا رہتا ہوںاس کا مطلب ہوا کہ رہائش دمام میں اور کام جبیل میں ہے۔
جی مختلف نوعیت کے کام ہیں، سر فہرست ائیر کنڈیشننگ پھر فریش سپلائیز، فبریکیشن ورکشاپ، ریسٹورنٹ، بقالہ اور ایک عدد بوفیہ کے اکاؤنٹس اور انتظامی معاملات کی دیکھ بھال۔ اور حال ہی میں ان میں ایک کلیننگ میٹریل شاپ کا اضافہ ہوا ہے۔ مصروفیت رہتی ہے کافیکس قسم کا کام کرتے ہیں؟
جی بلکل صحیح فرمایا آپ نے۔ لیکن میری آپریشنل ذمہ داریاں نہیں ہیں۔ صرف حساب کتاب کی جانچ پڑتال اور انتظامی ذمہ داریاںیہ تو رلے ملے کام لگ رہے ہیں۔ کہاں فریش سپلائز اور کہاں فبریکیشن ورکشاپ، وغیرہ وغیرہ۔
جی تمام ایک ہی کفیل کے ہیں اور ایک ہی پاکستانی کی ملکیت ہیں لیکن فیبریکیشن ورکشاپ ایک پاکستانی انویسٹر کے نام ہے۔کیا یہ سب کاروبار ایک ہی کمپنی کے ہیں؟
ماشاءاللہشکریہ۔ جی مجھ ناچیز کو بیک وقت دو شہر دمام اور جبیل شرف میزبانی بخشتے چلے آ رہے ہیں ۔ بہت نوازش
تھوڑا زیادہ دھیان دے کر غور کریں توہر ناچیز بکھری ہوئی ہی ملے گی آپ کو۔ماشاءاللہ
یہ " ناچیز " تو بہت سی جگہ بکھری محسوس ہوتی ہے ۔
بہت دعائیں
بہت شکریہ برادرم۔خوش آمدید۔
جی کافی تگڑی آسامی ہے۔ لیکن میں یہاں ایسے بہت سے اور پاکستانیوں اور بھارتیوں کو جانتا ہوں جو کروڑوں پتی ہیں۔ قسمت کی بات ہےکیا بات ہے پھر تو پاکستانی کی؟ کوئی تگڑی آسامی ہو گی۔