سنا نہیں۔۔۔
بھیا جان میں آپ سے مدد لے لوں ؟ پلیززززز![]()
شیطان کیا بیچتا ہے ہماری پولیس کے آگے۔پولیس چھوڑے نہ چھوڑے شیطان ٹل جائے گا!
سنا نہیں۔۔۔ہمارے علاوہ۔۔۔ ۔
![]()
تیل!!!شیطان کیا بیچتا ہے ہماری پولیس کے آگے۔
بہت شکریہخوش آمدید
بہت شکریہ جیویلکم بھائی![]()
بہت نوازش تلمیذ صاحب۔محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے چوہدری صاحب۔
آپ کا انداز تحریر من کو بھایا ہے۔ بہت خوب۔
ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ ورنہ بندہ کس قابل۔ پذیرائی کا شکریہوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
ماشاء اللہ آتے ساتھ ہی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا۔ بہت خوب!
شکرن اخیمرحبا ۔۔۔
یہ آپ ہی کی کرم فرمائی ہے۔وعلیکم السلام
خوش آمدید بھیا
امید ہے محفل پر آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا![]()
بہت خوب۔۔۔ ۔ہم یہاں پر ہی ہوتے ہیں۔۔۔ کوئی مسئلہ ہو تو ہمارے علاوہ کسی کی بھی مدد لے سکتے ہیں۔۔۔
خوش آمدید ہماری طرف سے اور غدیر زھرا کا بھی شکریہ۔۔۔ ۔![]()