نُخبٰی عرفان
محفلین
ہیں کوئی درجن بھر، لیکن آپ کس "شبانہ" کا ذکر کر رہی ہیں، لا علم ہوں۔
آپکی جو درجن بھر شبانائیں ہیں یہ ان میں سے نہیں
اس لیئے آپ انہیں نہیں جانتے
ہیں کوئی درجن بھر، لیکن آپ کس "شبانہ" کا ذکر کر رہی ہیں، لا علم ہوں۔
اب پیغام واپس کیسے لوں؟
ظاہر ہے کہ نہیں جانتا، اسی لیے تو پوچھ رہا ہوں۔آپکی جو درجن بھر شبانائیں ہیں یہ ان میں سے نہیں
اس لیئے آپ انہیں نہیں جانتے
ارے نہیں پیغام واپس کیوں لینا ہے!!!اب پیغام واپس کیسے لوں؟
جب جان جائیں تو مجھے بھی بتائیے گا!!ظاہر ہے کہ نہیں جانتا، اسی لیے تو پوچھ رہا ہوں۔
ہمارے خاندان میں کہا جاتا ہے، استخارہ منع آگیا ہےاب پیغام واپس کیسے لوں؟
لیکن مجھے بھی تو وہ بتائیں۔جب جان جائیں تو مجھے بھی بتائیے گا!!
ٹینشن والی تو کوئی بات ہی نہیں. ازراہِ تفنن ہی بات کی ہے.کوئی بات نہیں۔ ٹینشن لینے کا نہیں، دینے کا ہوتا ہے۔
سمجھتا ہوں۔ اسی لیے میں نے بھی اسی انداز میں کہا تھا۔ٹینشن والی تو کوئی بات ہی نہیں. ازراہِ تفنن ہی بات کی ہے.
تمہاری سہیلی بتائے گی تو جانوں گا ناں۔ اس کے بعد دیکھوں گا، تمہیں بتانے والی بات ہے یا نہیں۔جب جان جائیں تو مجھے بھی بتائیے گا!!
کوئی گھنٹہ بھر ہم دونوں سوچتے رہے کہ کیا عنوان ہو۔۔۔ بالآخر نُخبٰی عرفان کو یہ شعر سوجھا، میں نے کہا چلو ایک ہی مصرع بہت ہے۔۔۔۔کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ ہم نے ان کے تعارفی عنوان کی "نقل ماری ہے لیکن یہاں تو ہمارے تعارفی عنوان کی بھی نقل ہو گئی.
نُخبٰی عرفان آجائیں جی! بتائیں شبانہ کون؟؟؟تمہاری سہیلی بتائے گی تو جانوں گا ناں۔ اس کے بعد دیکھوں گا، تمہیں بتانے والی بات ہے یا نہیں۔
لگتا ہے انہیں کچھ لے دے کر راضی کرنا پڑے گا کہ بتا دیں۔ اب دیکھتا ہوں، تمہاری سفارش کس قدر کام کرتی ہے۔نُخبٰی عرفان آجائیں جی! بتائیں شبانہ کون؟؟؟
لگتا ہے انہیں کچھ لے دے کر راضی کرنا پڑے گا کہ بتا دیں۔ اب دیکھتا ہوں، تمہاری سفارش کس قدر کام کرتی ہے۔
سوہنی سوہنی کبھی ممتاز ممتاز کبھی عالیہ کبھی عظمیٰ سب تھوڑی کرتے ہیں۔۔۔ایک ہم اکیلے کو تھوڑی بتایا سارے جہاں نے پڑھا ہے۔۔۔
پھر ہم ہی کیوں بدنام ؟؟؟