تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

شزہ مغل

محفلین
لاریب مرزا آپ کے لیے مبارک باد۔
آپ نے یہاں اتنی ساری آپیاں اکٹھی کر دیں۔ ورنہ ہم تو محفل پر آپیوں کے نام ہی تلاش کرتے رہ گئے۔ ایک آپی ملتی تو دوسری چھپ جاتی۔ ا’ف ف ف ف ف ف۔۔۔۔ تھک گئے ہم تو
 
لاریب مرزا

ہاہاہاہاہا!! ہماری معلومات کے مطابق محفل میں باقی سب تو دِکھ ہی جاتی ہیں۔ بس ایک شزہ مغل ہیں جو کہ اتنی مصروف ہیں کہ جیسے پورے ملک کے انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں۔ :D پہلے تو آپ اقرارِ جرم کریں پھر باقی سب کو پوچھیں گے. :)
 
bilal260

محفلین
وعلیکم السلام ۔خوش عام دید۔ اگر آپ نایا ب ہے تو نایاب نایاب باتیں کریں اور سب کو مستفید ہونے کا موقع دیں۔(ہاہاہا)۔
 
بہت شکریہ بلال بھائی!!
ابھی نایاب باتیں کیے لیتے ہیں، یہ کونسا مشکل کام ہے۔ :D سب سے پہلی تو یہ کہ آپ کی اردو گرامر پر گرفت ذرا کمزور ہے۔ دھیان دیجیے..:p
کوئی اور مستفید ہو یا نہ ہو، آپ کو مستفید ہونے کا موقع ضرور ملا ہے۔ :D
 
ناصر رانا

محفلین
ہاہاہا.. بہت شکریہ ناصر رانا بھائی!!
نہ صرف وقت اچھا گزرے گا بلکہ سیکھنے کو بھی بہت کچھ ملے گا ان شاء اللہ۔
ہاہاہاہا یہ دراصل آپ کے جملے کا اقتباس تھا جو کہ آپ نے ہمارے تعارف میں کہا تھا۔
ویسے اب تک ایک ماہ سے زائد ہوگیا آپ کو یہاں۔ کیا کھویا کیا پایا؟ (یعنی کیا سیکھا اور کیا بھول گئیں؟ :p)
 
bilal260

محفلین
بہت شکریہ بلال بھائی!!
ابھی نایاب باتیں کیے لیتے ہیں، یہ کونسا مشکل کام ہے۔ :D سب سے پہلی تو یہ کہ آپ کی اردو گرامر پر گرفت ذرا کمزور ہے۔ دھیان دیجیے..:p
کوئی اور مستفید ہو یا نہ ہو، آپ کو مستفید ہونے کا موقع ضرور ملا ہے۔ :D
جی میں یہی سوچ رہا تھا کہ کسی سے سیکھنے کے لئے کچھ نہ ملے مگر اپنی غلطیوں سے سیکھنے کے لئے بہت کچھ مل رہا ہے۔
 
شزہ مغل

محفلین
ہاہاہاہاہا!! ہماری معلومات کے مطابق محفل میں باقی سب تو دِکھ ہی جاتی ہیں۔ بس ایک شزہ مغل ہیں جو کہ اتنی مصروف ہیں کہ جیسے پورے ملک کے انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں۔ :D پہلے تو آپ اقرارِ جرم کریں پھر باقی سب کو پوچھیں گے. :)
جی جناب اقرار جرم کرتے ہیں۔
 
Top