سر ارادہ تو کچھ یہی ہے لیکن اس محفل میں چونکہ نووارد ہوں اس لئے بسنے اور رنگ بانٹنے میں کچھ وقت لگے گا کہ ابھی تو مجھے سمجھنا ہے اس محفل کوبس۔۔۔ اب بس جائیں یہاں ۔۔۔۔
آگے ہی محفل کی تصویر کائنات میں رنگ کم ہوتے جا رہے۔
بہت شکریہ نایاب, خوش رہیں سلامت رہیںمحترم لاریب مرزا بہنا بٹیا آپ کو اردو محفل میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
ماشاءاللہ بہت اچهی اپروچ ہے۔سر ارادہ تو کچھ یہی ہے لیکن اس محفل میں چونکہ نووارد ہوں اس لئے بسنے اور رنگ بانٹنے میں کچھ وقت لگے گا کہ ابھی تو مجھے سمجھنا ہے اس محفل کو
نورسعدیہ شیخ خاتون ہیں؟ یعنی باجی ہیں؟ماشاءاللہ بہت اچهی اپروچ ہے۔
بس یہاں کچھ بندوں سے بچ کے رہنا ہے۔۔۔ ان میں سے سر فہرست ادب دوست ہیں۔۔۔۔۔ ان کا نام بستہ الف و ب میں ہے, گمنام کاکےشپاہی آ کر ان کے پروفائیل کی مت مارتے رہتے اور ان کا پارہ ہائی کر دیتے
دوسرے نمبر پر نور سعدیہ شیخ ہیں ان کی 80 فیصد باتیں مجهے سمجھ نہیں آتی۔۔۔ ویسے تو بہت اچهی 'خاتون' ہیں پر ان کا لکها سمجهنے کے لیے آئن سٹائن کا دماغ چاہییے ۔
تے تیجے نمبر تے میں آپ۔ تے ہن میں اپنی کی تعریف کراں
لو جی چوہدری صاحب سلطان راہی مرحوم دی ڈی ڈانگ لے کر کھڑی رہندا کی فائدہ۔۔جی آ۔ واپسی کے راستے پر حمیرا عدنان سلطان راہی مرحوم کی ڈانگ لیکر کهڑی ہیں۔۔۔کوئی جان دی گل تے کرے
ہاہاہا.. آپ اپنا نام تیسرے نمبر پہ کیوں لے گئے؟؟ آپ کا نام تو "بچاؤ" میں سرِ فہرست ہونا چاہیئےماشاءاللہ بہت اچهی اپروچ ہے۔
بس یہاں کچھ بندوں سے بچ کے رہنا ہے۔۔۔ ان میں سے سر فہرست ادب دوست ہیں۔۔۔۔۔ ان کا نام بستہ الف و ب میں ہے, گمنام کاکےشپاہی آ کر ان کے پروفائیل کی مت مارتے رہتے اور ان کا پارہ ہائی کر دیتے
دوسرے نمبر پر نور سعدیہ شیخ ہیں ان کی 80 فیصد باتیں مجهے سمجھ نہیں آتی۔۔۔ ویسے تو بہت اچهی 'خاتون' ہیں پر ان کا لکها سمجهنے کے لیے آئن سٹائن کا دماغ چاہییے ۔
تے تیجے نمبر تے میں آپ۔ تے ہن میں اپنی کی تعریف کراں
جی سر! ضرور کریں، تاکہ میں تعریف کی نوعیت کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کر سکوں.۔ تے ہن میں اپنی کی تعریف کراں
نہیں نہیں۔۔۔ ابهی تو مساں 23 24 سال کی ہیں۔۔۔پر ان کی تحریریں باجیوں والی ہیںنورسعدیہ شیخ خاتون ہیں؟ یعنی باجی ہیں؟
لے دس۔ ہن کدی جرات کہ او جان دی گل کرے۔ جنوں مرن دا شوق ہووے او ای آوے دالو جی چوہدری صاحب سلطان راہی مرحوم دی ڈی ڈانگ لے کر کھڑی رہندا کی فائدہ۔۔
واپس جان لئی تے کوئی آ نہیں ریا۔۔۔ لگدا اے میری سلطان راہی ورگی بڑک تو ڈر دے نے
او میں 'بچاؤ دل'والا ہوں۔۔۔ خالی بچاؤ والا نہیں۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیاہاہاہا.. آپ اپنا نام تیسرے نمبر پہ کیوں لے گئے؟؟ آپ کا نام تو "بچاؤ" میں سرِ فہرست ہونا چاہیئے
میری تعریف میری دونوں 2 بیگمات بہت اچها کرتی ہیں۔۔۔ بس اک تے ہن آن آلی ہوسی لنگری آلا ڈنڈا لے کےجی سر! ضرور کریں، تاکہ میں تعریف کی نوعیت کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کر سکوں.
یا میرے مولا اب آپ کو کیا بتاوں پردیسیوں کے دکھ۔۔۔اچھا، یعنی چھ سال سے بیرونِ ملک مقیم ہیں. چلیں جی! جہاں رہیں خوش و خرم رہیں آپ
بیٹا بہت پیارا ہے آپ کا. ماشاء اللہ
ماشاءاللہ. ۔۔ سوہنا ہے۔بیٹا پیارا تو ہے لیکن ساتھ میں بہت شرارتی بھی ہے
چوہدری صاحب ، یہ کس بستے کی بات ہے؟ان کا نام بستہ الف و ب میں ہے
چوہدری صاحب بیس فیصد سمجھ آجاتی ہیں؟ بہت شاندار پرسنٹیج ہے۔ میں تو آپ سے بہت پیچھے ہوںنور سعدیہ شیخ ہیں ان کی 80 فیصد باتیں مجهے سمجھ نہیں آتی۔۔
آپ رہنے دیجئے میں بیان کر دیتا ہوں۔تے ہن میں اپنی کی تعریف کراں