تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

نور وجدان

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت اچهی اپروچ ہے۔
بس یہاں کچھ بندوں سے بچ کے رہنا ہے۔۔۔ ان میں سے سر فہرست ادب دوست ہیں۔۔۔۔۔ ان کا نام بستہ الف و ب میں ہے, گمنام کاکےشپاہی آ کر ان کے پروفائیل کی مت مارتے رہتے اور ان کا پارہ ہائی کر دیتے
دوسرے نمبر پر نور سعدیہ شیخ ہیں ان کی 80 فیصد باتیں مجهے سمجھ نہیں آتی۔۔۔ ویسے تو بہت اچهی 'خاتون' ہیں پر ان کا لکها سمجهنے کے لیے آئن سٹائن کا دماغ چاہییے ۔:cool:
تے تیجے نمبر تے میں آپ۔:battingeyelashes: تے ہن میں اپنی کی تعریف کراں:cool2:

آئن سٹائن کی باتیں سمجھ نہیں آتی ؟ مہربانی آپ پڑھ لیتے ہیں ۔۔اسی پر خوش ہوں :)

چوہدری صاحب بیس فیصد سمجھ آجاتی ہیں؟ بہت شاندار پرسنٹیج ہے۔ میں تو آپ سے بہت پیچھے ہوں

آپ سے تو ایسی امید نہیں تھی ۔ خیر میں تو کافی عرصے سے کچھ نہیں لکھ رہی ، اب تو شکایت دور کرلیں کہیں پھر میرا لکھا پڑھنے کو نہیں مل جائے
 
لاریب مرزا

محفلین
"ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم"

۔مطلب یہاں اب دو نایاب ہوگئے ...ایک نایاب تو سب کو مل چکے ہیں بلکے بڑے ملنسار ہیں .........اور ۔.آپ نے پہلے ہے اعلانیہ کہ دیا کے ملنے کے نہیں .........ہم ...
"بڑے ملنسار ہیں؟" یعنی مذکر ہیں۔ :eek:
چلیں ایک مؤنث نایاب بھی ہونی چاہیئے تھی۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
معذرت خواہ ہوں محترم جناب نایاب صاحب!! مجھے لگا کہ کوئی خاتون ہیں تو میں بے تکلفی سے مخاطب کر گئی آپ کو.. :barefoot:
کوئی بات نہیں محترم بہنا بٹیا جی
بہن ہوں گی میری یا بٹیا
ان زندگی کے سچے رنگوں سے کون کیسے خفا ہو سکتا ہے ۔
ویسے بھی مجھے بہنیں مرغا بناتی رہیں ۔۔۔ علم سکھاتی رہیں ۔
زندگی کی جنگ جیتنے کاحوصلہ دینے کو بیٹیاں پھول جیسے مسکراتی رہیں ۔
اللہ سوہنا آپ پر سدا مہربان ہو آپ سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
بہت دعائیں
 
لاریب مرزا

محفلین
جناب! ویسے تو یہ آپ کا انتہائی ذاتی معاملہ ہے :p لیکن یہ لڑاکا بیگم کا ذرا تعارف ہو جاتا تو..... :)
کوئی بات نہیں محترم بہنا بٹیا جی
بہن ہوں گی میری یا بٹیا
ان زندگی کے سچے رنگوں سے کون کیسے خفا ہو سکتا ہے ۔
ویسے بھی مجھے بہنیں مرغا بناتی رہیں ۔۔۔ علم سکھاتی رہیں ۔
زندگی کی جنگ جیتنے کاحوصلہ دینے کو بیٹیاں پھول جیسے مسکراتی رہیں ۔
اللہ سوہنا آپ پر سدا مہربان ہو آپ سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
بہت دعائیں
آپ بھی شاد رہیں آباد رہیں.. بہت شکریہ :)
 
آخری تدوین:
کوئی بات نہیں محترم بہنا بٹیا جی
بہن ہوں گی میری یا بٹیا
ان زندگی کے سچے رنگوں سے کون کیسے خفا ہو سکتا ہے ۔
ویسے بھی مجھے بہنیں مرغا بناتی رہیں ۔۔۔ علم سکھاتی رہیں ۔
زندگی کی جنگ جیتنے کاحوصلہ دینے کو بیٹیاں پھول جیسے مسکراتی رہیں ۔
اللہ سوہنا آپ پر سدا مہربان ہو آپ سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
بہت دعائیں
لیجیئے بھیا میں نے کب آپ کو مرغا بنایا یہ تو سراسر غلط الزام ہے مجھے پر:eek::eek:
 
نایاب

لائبریرین
لیجیئے بھیا میں نے کب آپ کو مرغا بنایا یہ تو سراسر غلط الزام ہے مجھے پر:eek::eek:
آپ تو بٹیا کی صف میں ہیں محترم بٹیا
باقی جن بہنوں نے مرغا بنا کر علم کی دولت سے نوازا ۔ وہ سدا ہی دعاؤں میں شامل رہتی ہیں ۔
اپنی "مسوں " کا تابعدار شاگرد ہونے کا شرف حاصل ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
آئن سٹائن کی باتیں سمجھ نہیں آتی ؟ مہربانی آپ پڑھ لیتے ہیں ۔۔اسی پر خوش ہوں :)

آپ سے تو ایسی امید نہیں تھی ۔ خیر میں تو کافی عرصے سے کچھ نہیں لکھ رہی ، اب تو شکایت دور کرلیں کہیں پھر میرا لکھا پڑھنے کو نہیں مل جائے

مجھے امید تھی آپ ازراہِ تفنن کہے گئے ان جملوں کا آپ بُرا نہیں مانیں گی، ویسے کہے بھی اسی لیے گئے تھے کہ آپ کچھ جواب دیں۔

تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیئے
 
آخری تدوین:
Top