تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

لاریب مرزا

محفلین
او میں 'بچاؤ دل'والا ہوں۔۔۔ خالی بچاؤ والا نہیں۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

میری تعریف میری دونوں 2 بیگمات بہت اچها کرتی ہیں۔۔۔ بس اک تے ہن آن آلی ہوسی لنگری آلا ڈنڈا لے کے:beating:
دوبیگمات؟ آپ تو خاصے تجربہ کار ہیں پھر تو کہ لڑاکا قسم کی دو بیگمات کو سنبھالے ہوئے ہیں۔ اور اس پر اتنے خوش مزاج بھی :)
 
لاریب مرزا

محفلین
آپ رہنے دیجئے میں بیان کر دیتا ہوں۔
حضور قبلہ و کعبہ جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب ہیں۔ بے ضرر ہونے کی حد تک نفیس، انتہائی ہنس مکھ خوش مزاج، باذوق انسان ہیں۔ محفل کی ایک اہم ترین شخصیت ہیں۔ آپ کے مراسلے محفل کو کشتِ زعفران بنائے رکھتے ہیں۔ اگر طبیعت بوجھل ہو تو جناب کے پُرانے مراسلے پڑھ کر طبیعت ہشاش بشاش ہوجاتی ہے۔ میں عموماً اسی کارِ خیر میں مصروف رہتا ہوں اور تمام محفلین کےلئے اسی نسخے کو اکسیر گردانتا ہوں۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ یقیناً چوہدری صاحب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
 
چوہدری صاحب ، یہ کس بستے کی بات ہے؟
اس امید کے ساتھ کہ چن چڑهانے کا مطلب آپ کو سمجھ آتاہوگا آپ بس ایک بار کوئی چن چڑها کر تهانے کا پهیرا مار آئیں۔ دیکھیے پهر کسی بستے میں نام آ جائے گا۔:p
لیکن محفل پر کج مشکوک ناہنجاروں نے آپ کا نام پہلے ہی بستہ الف و ب میں ڈال رکها ہے
چوہدری صاحب بیس فیصد سمجھ آجاتی ہیں؟ بہت شاندار پرسنٹیج ہے۔ میں تو آپ سے بہت پیچھے ہوں
بس آپ جڑے رہیں سما نیوز کے ساتھ. آپے سمجھ آن لگ پئے گی;)
 
آپ رہنے دیجئے میں بیان کر دیتا ہوں۔
حضور قبلہ و کعبہ جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب ہیں۔ بے ضرر ہونے کی حد تک نفیس، انتہائی ہنس مکھ خوش مزاج، باذوق انسان ہیں۔ محفل کی ایک اہم ترین شخصیت ہیں۔ آپ کے مراسلے محفل کو کشتِ زعفران بنائے رکھتے ہیں۔ اگر طبیعت بوجھل ہو تو جناب کے پُرانے مراسلے پڑھ کر طبیعت ہشاش بشاش ہوجاتی ہے۔ میں عموماً اسی کارِ خیر میں مصروف رہتا ہوں اور تمام محفلین کےلئے اسی نسخے کو اکسیر گردانتا ہوں۔
پائین ۔۔۔اتنی مبالغہ آرائی :LOL: ۔۔۔زبان پر چهالے پڑ جانے۔ ٹیم وقت سے توبہ کر لیں ۔۔۔ نہیں تو گلیسرین لگانی پڑ جائے گی;)
شکریہ جناب شکریہ۔ پهڈے بازوں, لامذہبوں, فرقہ پرستوں, شدت پسندوں, سیاسی پرچارکوں, منفی ریٹنگوں کے ہتهیار اٹهائے لادینوں, قلمی دہشت گردوں اور لفظوں کے مداریوں کے درمیان رہنا بڑا اوکھا ہے۔:) جیوندے رہو
 
یہ دیکھیے! میرے بیان کا مبرہن ثبوت۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
"ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم"

۔مطلب یہاں اب دو نایاب ہوگئے ...ایک نایاب تو سب کو مل چکے ہیں بلکے بڑے ملنسار ہیں .........اور ۔.آپ نے پہلے ہے اعلانیہ کہ دیا کے ملنے کے نہیں .........ہم ...
 
Top