ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

مہوش علی

لائبریرین
یہ ذرا تشویش ناک تصویر سامنے آ رہی ہے، اور اگر سچی ثابت ہوئی تو پاکستان کے لیے خطرات اور بڑھ سکتے ہیں:

http://www.dawn.net/wps/wcm/connect...+links+mumbai+attacks+to+pakistan+reports+aah

Captured gunman links Mumbai attacks to Pakistan

Sunday, 30 Nov, 2008 | 10:42 AM PST |

A member of India's anti-terror squad carries a gun in front of Taj Hotel in Mumbai November 28, 2008.

MUMBAI: The only gunman captured during the attacks on Mumbai has provided testimony of the operation's links to a Pakistan-based militant group, Indian press reports said Sunday, quoting intelligence sources.
Ajmal Amir Kamal, whose young, clean-shaven face has become an enduring image of the attacks after he was caught on a CCTV camera wearing a ‘Versace’T-shirt, is reportedly being interrogated in a safe-house in Mumbai.
According to the sources quoted by several newspapers, Kamal, 21, has identified all the attackers as Pakistani citizens and acknowledged that they were trained by Lashkar-e-Taiba, a militant group fighting Indian rule in Kashmir.
He confirmed the militants had come ashore at Mumbai in dinghies launched from a hijacked vessel whose crew had been killed, the sources said.
Laskhar-e-Taiba is notorious for a deadly assault on the Indian parliament in 2001 that pushed New Delhi and Islamabad to the brink of war.
US intelligence has also noted various indications of Lashkar involvement.
‘Some of the things that have been learnt thus far do point in the direction of a Kashmiri connection,’ a US counter-terrorism official told AFP.
‘At this point people are looking very hard at the Lashkar-e-Taiba,’ said the official, who declined to be identified.
Lashkar is officially outlawed in Pakistan, but India has repeatedly accused Islamabad of failing to clamp down on the organisation and its training camps.

ویسے ان ٹیررسٹ بھائِ صاحب کا تعلق پہلے انڈین میڈیا نے آزاد کشمیر سے بتایا [مگر آزاد کشمیر والے گورے چٹے ہوتے ہیں جبکہ ٹیررسٹ بھائی صاحب رنگت کے سانولے ہیں] بعد میں انہیں فرید کوٹ کا کہا گیا جو ملتان کے قریب ہے، اور آخر میں انہیں اوکاڑہ کا بھی کہا گیا۔

اگر واقعی لشکر طیبہ والے نکلے تو پتا نہیں پھر یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔ امریکا کے فوجیوں کی افغانستان میں ہلاکت ہی سوہان روح بنی ہوئی تھِی، مگر ممبئی کی شہری آبادی کا یوں قتل عام اس سے کہیں زیادہ خطرناک نتائج لا سکتا ہے۔
اب یہ لشکر طیبہ ہو یا نہ ہو، مگر ہے کوئی نہ کوئی مسلمان جہادی گروہ ہی۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے گروہوں کو جہاد کا حق نہیں دینا چاہیے کہ پھر جہاد کے نام پر وہ یہی کچھ کریں گے جو ممبئی میں ہم نے دیکھا ہے۔
 
نیوز ون پر زید حامد نے ان دہشت گردوں کی تصاویر سے انہیں ہندو انتہا پسند ثابت کیا جن میں سے ایک کے ہاتھ پر بی جے پی کا بینڈ بندھا ہوا تھا۔ پھر ان کے کمروں سے شراب کی بوتلیں برآمد ہونا۔۔۔ اگر وہ مسلمان خود کش حملہ آور ہی تھے تو کیا جنت میں جانے سے پہلے شراب نوشی کررہے تھے؟ زید حامد کا پروگرام تلاش کرنا پڑے گا۔۔۔ کل رات نیوز ون چینل پر نشر ہوا تھا۔
 
گڈ پوائنٹ عمار۔ ان لوگوں کی داڑھیاں بھی نہیں تھیں جو کہ عموما خود کش حملہ آوروں کا ٹریڈ مارک بن گیا ہے۔
ویسے آپ کو علم ہو گا کہ انڈین مسلمانوں میں شراب عام ہے اور ابھی بھی خطرہ ہے کہ یہ اپنے کوئی دکنی مسلمان بھائی نکل سکتے ہیں۔
دوسری طرف کرکرے کی موت سے بہت سے شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ خود بال ٹھاکرے کہہ چکا ہے کہ وہ ہندو خود کش حملہ آوروں کی فوج بنانا چاہتا ہے۔

اللہ کرے اونٹ ایسی کروٹ بیٹھے جس سے پاکستان اور انڈین مسلمان محفوظ رہیں۔امین۔
 
داڑھی اور شراب کو ہم ان کے سامنے پوائنٹ نہیں بناسکتے کہ وہ کہیں گے، یہ کونسی نشانی ہے بھلا دہشت گرد نہ ہونے کی۔۔۔ لیکن یہ بی جے پی والا پوائنٹ کافی اہم ہے۔
افسوس کہ کسی صاحب نے صرف آڈیو اپ۔لوڈ کی ہے یوٹیوب پر۔ ذرا سنیے گا:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=9lv81Hchi-g"]زید حامد: ممبئی حملہ[/ame]
 
مہوش علی

لائبریرین
داڑھی اور شراب کو ہم ان کے سامنے پوائنٹ نہیں بناسکتے کہ وہ کہیں گے، یہ کونسی نشانی ہے بھلا دہشت گرد نہ ہونے کی۔۔۔ لیکن یہ بی جے پی والا پوائنٹ کافی اہم ہے۔
افسوس کہ کسی صاحب نے صرف آڈیو اپ۔لوڈ کی ہے یوٹیوب پر۔ ذرا سنیے گا:

گڈ ورک عمار بھیا۔ بہت اچھی آڈیو ہے اور سننے کے قابل ہے۔ یہ باتیں پاکستانی پرنٹ میڈیا پر ابھی تک نہیں آئی ہیں۔
اللہ کرے ایسا ہی ہوا ہو جیسا کہ زید حامد کہہ رہے ہیں۔ اسکے بعد کم از کم ہندو انتہا پسندی کو کافی بریک لگ سکتا ہے۔
 
طالوت

محفلین
چہرہ مہرہ بھی پاکستانیوں سے نہیں ملتا ، میں یہ تو نہیں بتا سکتا کہ ہندوستان کے کس علاقے کہ لوگوں کی شباہت ایسی ہوتی تاہم وہ مقامی افراد ہی تھے اس میں کوئی کلام نہیں ۔۔۔ خدا کرے کہ کوئی چینل اس ساری اسٹوری کا پوسٹ مارٹم کرے تو کچھ حقیقتیں واضح ہوں ۔۔

ہندوستانی دوست کچھ کچھ ناراض معلوم ہوتے ہیں ، وہ شاید اسے ذاتی تنقید سمجھ رہے ہیں جبکہ وہ یہ نہیں سمجھ پا رہے کہ ہمارے سدھرتے امیج کو برا بنانے کی یہ کوشش ہمارے لیے کس قدر تکلیف دہ ہے ۔۔ کہ ساری دنیا کے مسلمانوں کا غم بھی ہم پالیں ، اور کوسنے ، طعنے اور دھمکیاں بھی ہمیں ملیں ۔۔ تو ایسی صورت میں دنیا کہ دوسرے مسلموں کو ہماری سوچ کو بھی سمجھنا چاہیے ۔۔
وسلام
 
جہانزیب

محفلین
ویسے آپ کو علم ہو گا کہ انڈین مسلمانوں میں شراب عام ہے

اس بات کا ثبوت؟ اب شاہ رخ خان یا کسی اور بالی ووڈ مسلمان کا ذکر خٰر نہیں‌کر دیجیئے گا ۔ یہاں‌امریکہ میں‌ ہندوستانی مسلمان جنہیں‌ میں‌ جانتا ہوں‌بالکل ہمارے جیسے ہیں‌ بلکہ ان میں مدرسوں‌ سے فارغ‌ التحصیل ہونے والوں‌ کی شرع بھی ہم سے زیادہ ہی ہے ۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
مہوش میری بھی درخواست ہے کہ اس قسم کی باتیں بغیر تحقیق کے کرنے سے گریز کیا کریں۔
 
وجی

لائبریرین
کیا پاکستان میں مسلمان شراب نہیں پیتے
ہمارے تو گورنر ہاؤس میں بھی شراب پی جاتی ہے

ہر جگہ اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں اور برے لوگ بھی
 
مہوش علی

لائبریرین
اس بات کا ثبوت؟ اب شاہ رخ خان یا کسی اور بالی ووڈ مسلمان کا ذکر خٰر نہیں‌کر دیجیئے گا ۔ یہاں‌امریکہ میں‌ ہندوستانی مسلمان جنہیں‌ میں‌ جانتا ہوں‌بالکل ہمارے جیسے ہیں‌ بلکہ ان میں مدرسوں‌ سے فارغ‌ التحصیل ہونے والوں‌ کی شرع بھی ہم سے زیادہ ہی ہے ۔

مہوش میری بھی درخواست ہے کہ اس قسم کی باتیں بغیر تحقیق کے کرنے سے گریز کیا کریں۔

اس بات کو ہرگز کسی تضحیک کے معنوں میں نہ لیجئے اور ہرگز انڈین مسلمانوں کی تضحیک کی نیت نہیں ہے بلکہ آپکو پتا ہے کہ میں انڈین مسلمانوں کا خیال رکھتی ہوں۔
بات صرف یہ ہے کہ یہ اُن لوگوں کا مشاہدہ ہے جو کہ بذات خود انڈیا سے تعلق رکھتے ہیں اور انکے رشتے دار پاکستان میں بھی ہیں۔ یا پھر اسکا الٹ وہ لوگ جن کا پاکستان سے تعلق ہے مگر بقیہ خاندان انڈیا میں ہے اور اس لیے اکثر انڈیا آتے جاتے رہتے ہیں۔
تو مجھے نہیں علم اس سلسلے میں کوئی تحقیق ہوئی ہے یا نہیں، مگر عام مشاہدہ یہی ہے کہ مندرجہ ذیل فیکٹرز نے اثر ڈالا ہے:

1۔ ہندووں کے ساتھ رہنے کی وجہ سے انڈین مسلمان سیکولرازم کی طرف پاکستان مسلمانوں کی نسبت زیادہ جھکاو رکھتے ہیں۔
2۔ پاکستان میں اسلامی قوانین نام ہی کے سہی، مگر پھر بھی کچھ نہ کچھ معاشرے پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
3۔ پھر پاکستان کے معاشرے کا بذات خود انڈین معاشرے سے مقابلہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ معاشرہ بذات خود بہت سی چیزوں پر پابندی لگا دیتا ہے اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی بنیاد پر کام کر رہا ہوتا ہے۔

اگر مجھ تک پہنچنے والا یہ عام مشاہدہ غلط ہے، تو آپ لوگ دلائل سے اسکا الٹ ثابت کر سکتے ہیں۔ [مثلا جیسے آپ نے ذکر کیا ہے کہ انڈیا میں مدارس میں پڑھنے والے مسلمانوں کی شرح پاکستان کی نسبت زیادہ ہے۔ یہ ایک آرگومنٹ ہے جسکی ایک Value ہے]

بہرحال میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ اس چیز کو ان معنوں میں لے لیا جائے گا۔ تو اگر یہ غلط فہمی کا باعث ہے تو حذف کر دیں اور یہ چیز ہمیں اصل موضوع سے ہٹا رہی ہے۔
 
جہانزیب

محفلین
آپک کی پہلی بات کا جواب یہ ہے کہ جب لوگ ایسے تجزیے کرتے ہیں‌ تو وہ کسی ایک قوم پر نہیں‌مجموعی طور پر اس علاقے کا ایک تاثر بناتے ہیں جیسے ہندوستان میں‌ اگر شراب خانوں‌ پر پابندی نہیں تو پاکستان سے جانے والا پہلی بات یہی نوٹ‌ کرے گا اور واپس آ کر بتائے گا شراب خانے عام ہیں ۔ اور لوگ یہی تاچر لیں گے کہ ہر کوئی شرابی ہے ۔ اپنی مثال لیں‌ یا میری مثال لیں‌۔ پاکستان میں‌ لوگوں‌ کا ہمارے بارے میں‌ یہی تاثڑ ہے کہ نائٹ‌ کلپ جاتے ہیں‌ ، گرل فرینڈز ہیں‌ اور پتہ نہیں کیا کیا ۔ لیکن حقیقت میں‌ اس کے برعکس ہے، یہاں‌ رہنے والوں‌ میں‌اکثریت مذہب کے زیادہ قریب ہو جاتی ہے، دوسری اقسام بھی پائی جاتی ہیں لیکن وہ بذات خود اقلیت ہیں‌ ۔
اگر تو جرمنی میں‌ رہ کر آپ کی مسلمانی پر عیسائیت کا رنگ چڑھ گیا ہو تو میں‌یہ مان لوں‌گا کہ ہندوستان میں مسلمانوں‌ پر ہندووں‌کا رنگ چڑھ گیا ہے ۔
 
جہانزیب، ہو سکتا ہے کہ انڈیا کے جن لوگوں سے میں ملی ہوں [جو پاکستان آتے رہے ہیں]، یا جو پاکستان سے انڈیا جاتے رہے ہیں، انکا مشاہدہ غلط ہو اور آپ درست کہہ رہے ہوں [یا پھر جیسے آپ نے کہا کہ اُن لوگوں نے معاشرے کی مجموعی صورتحال بتائی ہو اور میں غلطی سے اسے انڈین مسلمانوں کے حوالے سے دیکھ رہی ہوں]
مگر یقین کریں میں اس بحث میں ہرگز نہیں پڑنا چاہتی اور میری نیت کبھی انڈین مسلمانوں کی تضحیک کی نہیں ہے۔ میری درخواست ہے کہ بہتر ہو گا ہم اصل موضوع کی طرف توجہ رکھیں۔ شکریہ۔
 
زینب

محفلین
فرید کوٹ پاکستان مین ہے ہی نہیں یہ انڈین پنجاب کا ایک گاؤں ہے۔جھوٹ تو یہاں سے ہی ثابت ہوت اہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
جہانزیب، ہو سکتا ہے کہ انڈیا کے جن لوگوں سے میں ملی ہوں [جو پاکستان آتے رہے ہیں]، یا جو پاکستان سے انڈیا جاتے رہے ہیں، انکا مشاہدہ غلط ہو اور آپ درست کہہ رہے ہوں [یا پھر جیسے آپ نے کہا کہ اُن لوگوں نے معاشرے کی مجموعی صورتحال بتائی ہو اور میں غلطی سے اسے انڈین مسلمانوں کے حوالے سے دیکھ رہی ہوں]
مگر یقین کریں میں اس بحث میں ہرگز نہیں پڑنا چاہتی اور میری نیت کبھی انڈین مسلمانوں کی تضحیک کی نہیں ہے۔ میری درخواست ہے کہ بہتر ہو گا ہم اصل موضوع کی طرف توجہ رکھیں۔ شکریہ۔

جی مہوش، بہتر یہی ہوگا کہ اصل موضوع کی طرف واپس آیا جائے۔ اگر ہم کبھی تسلیم کر لیں کہ محض محدود مشاہدے کی بنا پر دی گئی sweeping statements غلط بھی ہو سکتی ہیں تو اس میں کچھ مضائقہ نہیں ہے۔
 
فخرنوید

محفلین
کیا یہ نوجوان مسلمان ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کیا یہ نوجوان مسلمان ہے۔
ذرا غور سے دیکھیں۔ آپ نے اسے کسی ٹی وی پر دیکھا ہو گا۔

1100532112-1.jpg

اس کے ہاتھ میں کلاوہ ہندو عقیدہ کے مطابق ہے۔ جبکہ ایک تصویر میں بیگ میں شراب کی بوتل نظر آرہی ہو گی
 
زینب

محفلین
وہ تو اپنے پنجاب کے بندے کو بھی پاکستان پنجابی بنانے پے تلے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔ویسے بات دوسرا رخ اختیار نا کرے تو بےنظیر نے بھی ایسا ہی گلابی دھاگہ باندھا ہوا تھا جب وہ دبیئ سے پاکستان آئی تھی بی بی کی اس وقت کی کلوز تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔اور یہ دھاگا ہندو باندھتے ہیں پوجا کے وقت ان کا ماننا ہے کہ اس سے شکتی ملتی ہے۔۔۔۔۔
 
Top