زین
لائبریرین
وہی تو آپ کو دیکھتے ہی ہنسی چھوٹ جاتی ہے میری آپ کی معصومیت دیکھ کر
ہائے اللہ
میں اور معصوم ۔ اپنا نام تبدیل کرکے معصوم خان رکھ دیتا ہوں
ویسے میں بہت ""شریف بچہ ""ہوں
وہی تو آپ کو دیکھتے ہی ہنسی چھوٹ جاتی ہے میری آپ کی معصومیت دیکھ کر
آپ کی شرافت کا اندازہ ہے مجھے ۔
ہائے اللہ
میں اور معصوم ۔ اپنا نام تبدیل کرکے معصوم خان رکھ دیتا ہوں
ویسے میں بہت ""شریف بچہ ""ہوں
آپ کی شرافت کا اندازہ ہے مجھے ۔
آپ بھی شامل ہو جائیں آپ کا بھی راج ہو جائیگا۔۔۔
گھیسٹ کر لے جانا ، یہ تو ظلم کے زمرے میں آتا ہے اور ظالمانہ حرکتوں کی اجازت بالکل بھی نہیں
عزیز امین اور فہیم
کیا زبردست گروپ ہے
وہ تو منظرنامے سے ہٹ چکے ہیں اورآجکل رپوشی اختیار کئے ہوئے ہیں
روپوشی اختیار کئے ہوئے ہیں یا کروا دی گئی ہے؟
کوئی ثبوت
ویسے کیا آج کل نیوز وغیرہ نہیں سن رہے؟
اندر کی باتیں ہیں ، پردہ رہنے دو تواچھا ہوگاروپوشی اختیار کئے ہوئے ہیں یا کروا دی گئی ہے؟
بھائی اب وہ بوڑھے ہوچکے ہیں دوڑنا اب ان کی بس کی بات نہیںشمشاد بھائی ابھی کچھ دیر پہلے نیوز میں سنا کہ وہ پھر وزارتِ عظٰمی کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔
بھائی اب وہ بوڑھے ہوچکے ہیں دوڑنا اب ان کی بس کی بات نہیں
زرداری کیا کیا کھاتا ہے (جو ابھی تک دوڑ میں اول ہے )آپ کو پتہ ہے ؟؟