ممبرز کے گروپ

عندلیب

محفلین
ابھی تو تمام گروپ ختم
پھر سے گروپ بندی کرنی ہوگی

ویسے
آپ کے اگر میں گروپ بناؤں تو
آپ، سعود بھائی اور ایک اور کسی کو آپ شامل کرلیں اپنے گروپ میں:)
سعود بھائی میرے ساتھ گروپ میں شامل ہونا پسند نہین کرینگے :grin1:
غلط فہمی ہوئی فہیم کو ۔۔۔۔۔۔:grin:
اب تو مین زین بھائی کے گروپ مین شامل ہوں ۔;)
 

زین

لائبریرین
میں تو ہر وقت رونے والا منہ بنائے پھرتا رہتا ہوں (ناراض بچوں کی طرح)
 
Top