یونہی روز وشب میں الجھ کر نہ رہ جا کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں۔
الف نظامی لائبریرین دسمبر 17، 2005 #201 یونہی روز وشب میں الجھ کر نہ رہ جا کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں۔
فریب محفلین دسمبر 17، 2005 #202 نہ جانے ہو گیا ہوں اس قدر حساس میں کب سے کسی سے بات کرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
ت تیشہ محفلین دسمبر 17، 2005 #203 نظر کے سامنے یہ شبنمی پلکوں کا پر تو ہے کسی کے ساتھھ مل کر چاند تو رویا نیہں کرتا،
فریب محفلین دسمبر 17، 2005 #204 ابھی سے کرنے لگ گئے ہو اہتمامِ جشنِ مرگ تھوڑا ٹھہرو میری سانسوں میں روانی ہے ابھی
ماوراء محفلین دسمبر 17، 2005 #205 فریب نے کہا: نہ جانے ہو گیا ہوں اس قدر حساس میں کب سے کسی سے بات کرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست۔۔۔
فریب نے کہا: نہ جانے ہو گیا ہوں اس قدر حساس میں کب سے کسی سے بات کرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست۔۔۔
ماوراء محفلین دسمبر 17، 2005 #206 فریب نے کہا: ابھی سے کرنے لگ گئے ہو اہتمامِ جشنِ مرگ تھوڑا ٹھہرو میری سانسوں میں روانی ہے ابھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیا کہ ہر کسی سے بیاں دل کی حالتیں کرنی فراز تجھ کو نہ آیئں محبتیں کرنی
فریب نے کہا: ابھی سے کرنے لگ گئے ہو اہتمامِ جشنِ مرگ تھوڑا ٹھہرو میری سانسوں میں روانی ہے ابھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیا کہ ہر کسی سے بیاں دل کی حالتیں کرنی فراز تجھ کو نہ آیئں محبتیں کرنی
ت تیشہ محفلین دسمبر 18، 2005 #209 یہ الگ بات تجھے ٹوٹ کے چاہا لیکن دل بے مایا نے کچھھ نہیں چاہا تجھھ سے ،
MANSOOR REYAAN محفلین دسمبر 18، 2005 #210 یہ تم نےٹھیک کہا ھے‘تمہیں ملا نا کروں مگر مجھے یہ بتا دو کہ کیوں اداس ھو تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م
فریب محفلین دسمبر 18، 2005 #211 مجھے اکثر ستاروں سے یہی آواز آتی ہے کسی کے ہجر میں نیندیں گنوا کرکچھ نہی ملتا جگر ہو جائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہی ملتا۔۔۔
مجھے اکثر ستاروں سے یہی آواز آتی ہے کسی کے ہجر میں نیندیں گنوا کرکچھ نہی ملتا جگر ہو جائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہی ملتا۔۔۔
فریب محفلین دسمبر 18، 2005 #213 اُسے کہو کہ ستم میں وہ کچھ کمی کر دے کہ ظلم توڑنے والے بھی سوگ کرتے ہیں
MANSOOR REYAAN محفلین دسمبر 19، 2005 #215 یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انسان جاناں ۔۔۔۔ ن ۔۔۔
ماوراء محفلین دسمبر 19، 2005 #216 نہ کر شکوہ ہاتھوں کی لکیروں پر تقدیر تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے
فریب محفلین دسمبر 19، 2005 #217 یہ مانتا ہوں تیرا مجرم ہوں میں مگر مجھ کو سزائیں دے میری تقصیر دیکھ کر
ت تیشہ محفلین دسمبر 19، 2005 #220 نادانی میں جان سکے نہ پھول کی تہ میں خار بھی تھے عیاری تھی شامل اسکے پیار کی سب سوغاتوں میں ،