اب تودیوان غالب دیکھنا پڑے گا، مگر منہاجین نے میرا شعر دہرا دیا ہے؎ یا رب وہ نہ سمجھے ہیں الخ۔۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 5، 2005 #41 اب تودیوان غالب دیکھنا پڑے گا، مگر منہاجین نے میرا شعر دہرا دیا ہے؎ یا رب وہ نہ سمجھے ہیں الخ۔۔
جہانزیب محفلین اکتوبر 5، 2005 #42 اعجاز اختر نے کہا: بھائی یہاں بھی بہت سے اشعار چل رہے ہیں جن کے اوزان خطا ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر اعجاز صاحب اوزان خطا والے اشعار کر شعراء کا نام کافی مقبول اور اردو کے بہترین شعراء میں لیا جاتا ہے
اعجاز اختر نے کہا: بھائی یہاں بھی بہت سے اشعار چل رہے ہیں جن کے اوزان خطا ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر اعجاز صاحب اوزان خطا والے اشعار کر شعراء کا نام کافی مقبول اور اردو کے بہترین شعراء میں لیا جاتا ہے
افتخار راجہ محفلین اکتوبر 5، 2005 #43 ن نہ رہے آنکھ تو کیوں دیکھئے ستم کی طرف کٹے جو زباں تو کیوں حرفِ ناروا کہیے ی
افتخار راجہ محفلین اکتوبر 7، 2005 #45 ن نہ مُردہ ان کا اٹھایا کسی نے ۔۔۔۔۔ نہ غسل انکو ہرگز کرایا کسی نے نہ مطلق کفن پہنایاکسی نے۔۔۔۔۔۔ نہ قل اور نہ جنازہ پڑھایا کسی نے رنج و مصیبت میں وہ پھنس گئے ہیں عزیز دوست چھوڑ کے نس گئے ہیں استاد امام دین گجراتی
ن نہ مُردہ ان کا اٹھایا کسی نے ۔۔۔۔۔ نہ غسل انکو ہرگز کرایا کسی نے نہ مطلق کفن پہنایاکسی نے۔۔۔۔۔۔ نہ قل اور نہ جنازہ پڑھایا کسی نے رنج و مصیبت میں وہ پھنس گئے ہیں عزیز دوست چھوڑ کے نس گئے ہیں استاد امام دین گجراتی
ثناءاللہ محفلین اکتوبر 8، 2005 #46 نہ ہو گا یک بیاباں ماندگی ذوق کم میرا حباب موجہء رفتار ہے نقش قدم میرا محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے کہ موج بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا
نہ ہو گا یک بیاباں ماندگی ذوق کم میرا حباب موجہء رفتار ہے نقش قدم میرا محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے کہ موج بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا
ق قمر محفلین اکتوبر 11، 2005 #47 اب تو قسمت ہی ملاے تو ملیں گے---------- ہم تو بچھڑے ہیں طوفان کے پرندوں کیطرح
الف عین لائبریرین اکتوبر 18، 2005 #50 اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
سیفی محفلین اکتوبر 19، 2005 #51 بہادر شاہ ظفر “ی“ بارے فرما گئےnew یا تو افسر میرا شاہانہ بنایا ہوتا یا تاج میرا گدایانہ بنایا ہوتا اپنا دیوانہ بنایا ہوتا تو نے مجھے کیوں خردمند بنایا نہ بنایا ہوتا
بہادر شاہ ظفر “ی“ بارے فرما گئےnew یا تو افسر میرا شاہانہ بنایا ہوتا یا تاج میرا گدایانہ بنایا ہوتا اپنا دیوانہ بنایا ہوتا تو نے مجھے کیوں خردمند بنایا نہ بنایا ہوتا
افتخار راجہ محفلین اکتوبر 19، 2005 #52 الف ایک دن صبح جو دیکھا تو سرائے میں نہ تھا جانے کس دیس گیاہے وہ دیوانہ ۔ ڈھونڈو ابنِ انشاّ
دوست محفلین اکتوبر 20، 2005 #53 وہ کیسی کہاں کی تھی زندگی جو تیرے بغیر کٹ رہی تھی وہ چشم تھی سحرکار بے حد اور مجھ پہ طلسم کر رہی تھی پروین شاکر
وہ کیسی کہاں کی تھی زندگی جو تیرے بغیر کٹ رہی تھی وہ چشم تھی سحرکار بے حد اور مجھ پہ طلسم کر رہی تھی پروین شاکر
ت تیشہ محفلین اکتوبر 21، 2005 #54 یہ اور بات کہ منسو ب اشک ھی ٹھری یہ آنکھ تیرے ارادوں پے مسکرای تو ۔ و۔
عائشہ محفلین اکتوبر 21، 2005 #55 وہ اشک بن کر میری چسم تر میں رہتا ہے، عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے۔۔ اگر کوئ غلطی ہوئی ہے مجھ سے اردو لکھنے میں تو میں معذرت خواہ ہوں، میری اردو ٹھوری ی ی ی سی لکھنے میں کمزور ہے۔۔
وہ اشک بن کر میری چسم تر میں رہتا ہے، عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے۔۔ اگر کوئ غلطی ہوئی ہے مجھ سے اردو لکھنے میں تو میں معذرت خواہ ہوں، میری اردو ٹھوری ی ی ی سی لکھنے میں کمزور ہے۔۔
ت تیشہ محفلین اکتوبر 21، 2005 #56 یہ نھیں کہ دب گئ ھے کیھں گرد روزوشب میں وہ خلش محبتوں کی،وہ کسک،رفا قتوں کی میرے کا غذزوں میں شاید کیھں اب بھی سو رہی ھو کوئ صبح گلستا ن کی،کوئ شام پربتوں کی۔ next۔
یہ نھیں کہ دب گئ ھے کیھں گرد روزوشب میں وہ خلش محبتوں کی،وہ کسک،رفا قتوں کی میرے کا غذزوں میں شاید کیھں اب بھی سو رہی ھو کوئ صبح گلستا ن کی،کوئ شام پربتوں کی۔ next۔
جہانزیب محفلین اکتوبر 22، 2005 #57 یہ عشق بھی ہے عجب امتحانِ عہدِ وفا وہ آزمائے مجھے اور میں آزماؤں اُسے
عائشہ محفلین اکتوبر 22، 2005 #58 یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کے بھلے ہیں دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں -ں
سیفی محفلین اکتوبر 22، 2005 #59 نہ جا اس کے تحمل پر کہ ہے بے ڈھب گرفت اسکی ڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا
جہانزیب محفلین اکتوبر 22، 2005 #60 عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخر محبت کی حویلی جس طرح نیلام ھو جائے