منتخب اشعار برائے بیت بازی!

تیشہ

محفلین
یہ میری نظر کا کمال ھےکہ میری نظر کا جمال ھے
تھجے شعر شعر میں سوچنا،سرِبام ودر تھجے ڈھونڈ نا۔




next
 

جہانزیب

محفلین
پہلے تو خوش آمدید عبدالستار بھائی میں تو سمجھ رہا تھا آپ شاید اعتکاف میں بیٹھے ھیں اس لئے نہیں آ رہے ہیں :wink:

نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں
قریب اُن کے آنے کے دن آ رہے ہیں
جو دل سے کہا ہے جو دل سے سنا ہے
سب اُن کو سنانے کے دن آ رہے ہیں
 

جہانزیب

محفلین
پہلے تو خوش آمدید عبدالستار بھائی میں تو سمجھ رہا تھا آپ شاید اعتکاف میں بیٹھے ھیں اس لئے نہیں آ رہے ہیں :wink:

نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں
قریب اُن کے آنے کے دن آ رہے ہیں
جو دل سے کہا ہے جو دل سے سنا ہے
سب اُن کو سنانے کے دن آ رہے ہیں
 
ن

نہ رہے آنکھ تو کیوں دیکھئے ستم کی طرف
کٹے جو زباں تو کیوں حرفِ ناروا کہیے

چمن ہے مقتلِ نغمہ اب اور کیا کہیے
ہرطرف اک سکوت کا عالم ہے جسے نوا کہیے
 

منہاجین

محفلین
یہ دستورِ زباں بندی

یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
 
ی

یہ سردیوں کی شام اور یہ تنہائی
یہ اکیلا پن اور اپنوں سے جدائی
یہ تنہائی نہیں چھٹی، نہ شام کٹی
پھر یادِ وطن آئی، پھر آنکھ بھر آئی
-----------------------------------خود
 

تیشہ

محفلین
یہ زلف بردوش کون آیا یہ کس کی آھٹ سے گل کھلے ھیں ،
مھک رھی ھے فضاءے ھستی تمام عا لم بھار سا ھے۔



next.. پر ھر با ر یہ‘ کیوں آجاتا ھے :(
 
ی

یہ نہ ساقی ہو تو پھر مے بھی نہ ہو، خم بھی نہ ہو
بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علامہ
 

تیشہ

محفلین
وہ با ت جو ساری عمر کی تھی
بس سا تھ میرے دوگام چلی۔
خود ڈھے گئی وہ دیوار مگر
گر تے ھوے گھر کو تھام چلی


پھر سے ی :oops:
 

منہاجین

محفلین
وقتِ فرصت

وقتِ فرصت کہاں کام ابھی باقی ہے
نورِ توحید کا اِتمام ابھی باقی ہے

(علامہ کا علامہ سے جواب)
 
ی اور پھر علامہ

یہ اُصول ہے سرمایہّ سکونِ حیات
گدائے گوشہ نشینی تو حافظا مخروش۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر علامہ ہی
 
Top