عتیق الرحمان
محفلین
ڑ سے۔۔
ڑنگ بڑسات نے بھڑے کچھ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واقعی پھنس گئے جناب !
ڑنگ بڑسات نے بھڑے کچھ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واقعی پھنس گئے جناب !
فیصل عظیم نے کہا:وہی محفل ہے شعروں کی وہی اشعار ہیں تپ پڑ
وہ پھنس گئے ہیں یہاں دیکھ لو اب پے گیا رپھڑ
اب پھنسے نا بابو جی ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
اب کوئی ‘ڑ‘ کے ساتھ شعر لکھ کے دکھائے۔ ویسے میرے پاس ہے ایک لیکن عند الطلب کنڈیکٹر کو دکھایا جائے گا ۔
سیفی نے کہا:ڑ کو ڑ پڑھتے ہوئے اٹکتی ہے زباں میری
خدایا اب تو کردے مشکل آساں میری
ی
ڑ کو ڑ پڑھتے ہوئے اٹکتی ہے زباں میری
خدایا اب تو کردے مشکل آساں میری
ی
فیصل عظیم نے کہا:محفل میں قنوطیت سے بچنے کے لیئے کوئی ایسا ہونا چاہیئے جس پر دوسرے ہنس سکیں ورنہ پلاسٹک کے چہرے اور ڈکشنریوں کے القابات ہی باقی رہ جائیں گے ۔ دوسری بات میری تراکیب کی تو جب موڈ میں ہوتا ہوں تو جو دل میں آتا ہے لکھ دیتا ہوں ۔ اگر کبھی برا لگا ہو تو معذرت اور آئیندہ ایسا نہیں کرونگا۔