منتخب اشعار برائے بیت بازی!

تیشہ

محفلین
نیا نیا عشق کرنے والوں ھمیں سے انکا زیاں بھی پوچھو
بساط ہستی پہ ھم نے مارا ،کبھی سمندر کبھی ستارہ،

next ....ہ
 

MANSOOR REYAAN

محفلین
نام نہ لینا فقط اتنا کہ دینا ان سے
جنہیں تم بھول بیٹھے ھو وہ تمہیں یاد کرتے ھیں
..............next( ن )
 
نہ تھا اگر تو شریکِ محفل، قصور مرا ہےیاکہ ترا
مِرا طریقہ نہیں کہ رکھ لوں کسی کی خاطر مَے شبانہ
علامہ اور اب ہ
 

سیفی

محفلین
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جیسے سوکھے ہوئے پھول کبھی کتابوں میں ملیں
 
یہ جو میں کھولوں اسراتب
سب بھول جائیں تکرارتب
پکڑ بُھلےکو دیں مار تب

یہاں بات چھپی بہتر ہے
پر منہہ آئی تو کہنی ہے۔

بھلے شاہ
 
Top