مجھے یہ لائن سب سے اچھی لگی۔۔آپ کو ایسے باتیں کیسے آتی ہیں نینی بھیااااااااسورج آسمان پر انگڑائیاں لے رہا تھا۔ کبھی بادلوں کی چادر تان کر سو جاتا تو کبھی حالاتِ حاضرہ سے واقفیت کے لئے زمین پر نظر مار لیتا۔
شکریہ بئی لیکن میں نے یہ کب کہا کہ یہ بالکل میں ہی ہوں۔۔۔ہمیشہ کی طرح کمال تحریر ،،، لیکن !!
میں آپ سے خفا ہوں ، آپ جانتے ہیں نا کہ یہاں آپ کے بہت سے چاہنے والے موجود ہیں ۔۔۔۔ اور کوئی بھی آپ کا یوں لفظ منحوس استعمال کرنا نہ سہے گا
ہاہاہاہہاااا۔۔۔۔ شکریہ سربلکہ بہت ہی بری
بہت خوبصورتی سے بہت ساری منحوسیت پھیلاتے ہیں بھائی آپ۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ عمر بھائینیرنگ بہت خوب ۔۔ پرمزاح ۔۔
یعنی جراثیم بھی ہیں آپ میںشکر ہے آج کوئی اہم کام نہیں ورنہ یہ تحریر پڑھنے کے بعد ۔۔۔
لاحول ولا قوۃ۔۔۔ میاں اس قدر نحس اور معذرت نستعلیقی اردو۔۔۔اے طائر تذکیر نحس آباد، یہ جگہ جگہ منحوس رمزہائے وقفہ کاملہ کیوں لگا رکھے ہیں، جہاں جملہائے نحس بخت کا اتمام بھی نہیں ہوتا۔ اور شاید صاحب قلم کی نحوستوں کی زد میں آنے سے محاورے بھی محفوظ نہ رہ سکے کہ کچھ ایک مقامات پر ان کا دانستہ یا غیر دانستہ خون ہوا ہے۔ یہ خون بھی آپ کی نحس آمیزیوں کے نام کہ اس کا دائرہ کار اب ذی روح تو کیا، زبان و بیان تک پھیل چکا ہے۔
میں سوچ رہا ہوں اسرائیلی فوج جوائن کر لوں۔۔۔۔
جی نوٹ کر لیعنوان کی مناسبت سے بہت اچھی تحریر ہے۔
اور اس بات پر متفق ہوں کہ اب "خوش قسمت" کے عنوان سے تحریر آنی چاہیے۔
اپنی نحوستیں تو تحریر کے سر نہ منڈھیں۔۔۔بہت منحوس تحریر تھی۔ اسے پڑھ کر سارا دن بہت منحوس گزرا
واہ واہ واہ۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ یعنی اتنی شدید تُت ّقسم کی نحوست
ہاہاہاہاااا۔۔۔۔۔ اس کیٹگری کے لئے نومینیشنز زمرہ سیاسیات سے آئیں گی۔۔۔لگتا ہے لوگ اگلے ایوارڈز کی تیاریاں ابھی سے شروع کر رہے ہیں اگلے ایوارڈز میں ایک نئی کیٹیگری کا اضافہ
اس قلم کا کیا حال ہوا تھا جس سے نحوست کے ان سنہرے کارناموں کو قلمبند کیا گیا ؟
شکریہ مانو۔۔۔ یہ لکھتے وقت آتی ہیں۔۔۔زبردست!!!
مجھے یہ لائن سب سے اچھی لگی۔۔آپ کو ایسے باتیں کیسے آتی ہیں نینی بھیاااااااا
اچھا جی ۔۔۔ بہت معلوماتی بھیشکریہ مانو۔۔۔ یہ لکھتے وقت آتی ہیں۔۔۔
میں نے تو آپ کی سرگوشی پڑھ لی بھیااچلو مانا کہ یہ بالکل ہی آپ نہیں ، لیکن چاہنے والوں کو تو یہی خیال گزرا نا ، بس میں نے اپنے احساسات بیان کر دیئے ہُن جو تساں دی مرضی
اُففف !! ۔۔۔۔۔۔۔۔ لاک کرنی بول گیا تھا ناں !! ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ چلو اب کسی اور کو مت بتانا شش !!میں نے تو آپ کی سرگوشی پڑھ لی بھیاا
ٹھیک ہے ٹھیک ہے نہیں بتاؤں گی بھیااُففف !! ۔۔۔۔۔۔۔۔ لاک کرنی بول گیا تھا ناں !! ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ چلو اب کسی اور کو مت بتانا شش !!