نیرنگ خیال
لائبریرین
شکریہ یارا۔۔۔۔ تیرے سے کم کم۔۔۔بہت ہی خوب نینے۔ ہمیشہ کی طرح کمال کیتا ای
ویسے وہ دوست جن کا ذکر فرمایا ہے، ان کو میں جانتا ہوں؟
نہیں۔ ان سے تمہاری واقفیت نہیں۔
شکریہ یارا۔۔۔۔ تیرے سے کم کم۔۔۔بہت ہی خوب نینے۔ ہمیشہ کی طرح کمال کیتا ای
ویسے وہ دوست جن کا ذکر فرمایا ہے، ان کو میں جانتا ہوں؟
تحریک میں چلاؤں اورصدر احمد کو بنا دوں۔ ہو ہی نہیں سکتا۔ میں کسی الائینس کا حصہ نہیں بنوں گی۔انقلاب لا کر کیا محمداحمد کو صدارت سونپنی ہے۔۔۔۔ مجھے لگ رہا ہے کہ اس سازش کے پیچھے کچھ نوآموز آلکسی ہیں۔۔۔۔
ویسے اگر میں ادھر سے مارچ شروع کروں اور محمداحمد کراچی سے تو انقلاب جلدی آ جائے گا۔ آپ کا دفتر ڈی چوک کے آس پاس ہے نا۔شکریہ یارا۔۔۔۔ تیرے سے کم کم۔۔۔
نہیں۔ ان سے تمہاری واقفیت نہیں۔
فیشن کے مطابق عین وقت پر وہ ہو سکتا ہے خود آملیں۔۔۔تحریک میں چلاؤں اورصدر احمد کو بنا دوں۔ ہو ہی نہیں سکتا۔ میں کسی الائینس کا حصہ نہیں بنوں گی۔
بالکل۔ یہ بھی ممکن ہے۔فیشن کے مطابق عین وقت پر وہ ہو سکتا ہے خود آملیں۔۔۔
اتنی جلدی تجزیہ کر لیا۔ یہ تو ایک اور وجہ مل گئی رکنیت معطلی کروانے کی۔یعنی جتنی دیر میں آپ اسی شہر سے یہاں پہنچیں گی محمداحمد بھائی کراچی سے پہنچ جائیں گے۔ وہ تو اسی بات پر رد کر دیے جائیں گے کوچے کی صدارت کے لئے۔۔۔
اتنی جلدی وجہ ڈھونڈنے پر کوچہ بدر کیا جا سکتا ہے۔۔۔بالکل۔ یہ بھی ممکن ہے۔
اتنی جلدی تجزیہ کر لیا۔ یہ تو ایک اور وجہ مل گئی رکنیت معطلی کروانے کی۔
آپ کو نا؟ بالکل۔اتنی جلدی وجہ ڈھونڈنے پر کوچہ بدر کیا جا سکتا ہے۔۔۔
آپ کو نا؟ بالکل۔
شکریہ سرنیرنگ خیال آپکی حس مزاح کمال کی ہے۔
اب ماتھے کے لکھے کا کیا کریںزبردست تحریر۔۔۔
لیکن منحوس۔۔۔۔
آمیناللہ نہ کرے۔ آمین!
جناب ہم جب انجمن تحفظ منحوساں بنائیں گے تو آپ دیکھیے گا کہ لوگ جوق در جوق اس میں شریک ہوں گے
بہت شکریہ حسیب صاحب۔
یہ بلا ہے؟ یا بلی ہے۔
ٹرائے ریڈنگ اردوایون سنگل ورڈ !!
واہ۔۔۔ زبردست۔۔۔ کوچہ کھولتے ہیں۔لوگ جب آئیں تب آئیں ہم تو ابھی سے شامل ہیں
یہ حیلہ جوئی نہیں چلے گی سرکار۔
اردو انگریزی میں پڑھیں؟؟؟ٹرائے ریڈنگ اردو