عباس اعوان
محفلین
ہُن میں آپے ای لگا جاساںعباس بھائی کافی عرصہ سے ’’تنگ‘‘ کر رہے ہیں کہ ان کو ناروے دیکھنا ہے لیکن ہم نے ابھی تک گھاس نہیں ڈالی۔
آپ بھی کوشش کر لیں
اب میں خود ہی چلا جاؤں گا
تُسی اپنا گھا آپے کھاؤ۔
آپ اپنی گھاس خود کھائیں
ہُن میں آپے ای لگا جاساںعباس بھائی کافی عرصہ سے ’’تنگ‘‘ کر رہے ہیں کہ ان کو ناروے دیکھنا ہے لیکن ہم نے ابھی تک گھاس نہیں ڈالی۔
آپ بھی کوشش کر لیں
جی پیغام بھیجا ہے جواب آنے پر مطلع کرتا ہوںسید شہزاد ناصر صاحب ذرا زیرک بھائی سے دن تو کنفرم کروائیں۔ تاکہ معاملہ آگے بڑھے۔
زیرک بھائی تو دعوت کا شوشہ چھوڑ کر ایسے غائب ہوئے جیسے۔۔۔سید شہزاد ناصر صاحب ذرا زیرک بھائی سے دن تو کنفرم کروائیں۔ تاکہ معاملہ آگے بڑھے۔
کہیں سید عمران کےکے خلاف تحریک نہ چل جائے ۔مہنگائی، ڈالر کا اوپر جانا اور عمران خان کو ہٹانا!!!
اطلاعاً عرض ہے کہ ہمارا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔
عمران خان کا نام محض مزاحاً لکھا ہے۔۔۔
آپ پاکستان سے واپس اپنے ملک آ جائیں، پھر شاید یہ "شادی" ہو بھی جائے!تاریخ طے ہوئی شادی کی یا نہیں؟
صاحب بہادر واپس آ چکے ہیں ۔۔۔!آپ پاکستان سے واپس اپنے ملک آ جائیں، پھر شاید یہ "شادی" ہو بھی جائے!
پھر تو کوئی "مسئلہ" نہیں ہونا چاہیئے!صاحب بہادر واپس آ چکے ہیں ۔۔۔!
کیا یہاں کوئی ایسا بھی ہے ؟آپ پاکستان سے واپس اپنے ملک آ جائیں، پھر شاید یہ "شادی" ہو بھی جائے!
ابھی میری بات ہوئی ہے زیرک کا کہنا ہے آپ لوگ اپنی سہولت کے مطابق دن اور جگہ طے کر لیںسید شہزاد ناصر صاحب ذرا زیرک بھائی سے دن تو کنفرم کروائیں۔ تاکہ معاملہ آگے بڑھے۔
ہم تو اتنی زور کی تحریک چلائیں گے کہ آپ ایوان سے باہر حسرت سے محفل کو تکتے نظر آئیں گے ۔وہ چلانے والے محرک تو یہیں موجود ہیں!!!
آپ نے کہہ تو دیا!!!کیا یہاں کوئی ایسا بھی ہے ؟
جو کہہ سکے "یہ شادی نہیں ہو سکتی ۔"
شاید آپ کی نکاح کے چھوہاروں پر نظر ہےکیا یہاں کوئی ایسا بھی ہے ؟
جو کہہ سکے "یہ شادی نہیں ہو سکتی ۔"
اتنا زور اگر ایفائے عہد پر لگادیتے تو ہمیں بھی چائے مل جاتی!!!ہم تو اتنی زور کی تحریک چلائیں گے کہ آپ ایوان سے باہر حسرت سے محفل کو تکتے نظر آئیں گے ۔
یہ تو افراد کی رہائش کے مطابق ہی معلوم ہو سکتا ہے کہ کہاں پہنچنا سب کے لیے آسان ہو گا۔ابھی میری بات ہوئی ہے زیرک کا کہنا ہے آپ لوگ اپنی سہولت کے مطابق دن اور جگہ طے کر لیں
ہفتہ یا اتوار کو کر لیں تو بہتر ہے محمد تابش صدیقی آپ جگہ فائنل کریں کھلی جگہ ہو اور ایسے ایریا میں ہو کہ کسی کو پہنچنے میں مشکل نہ ہو
میں نے تو صرف پوچھا ہے بھئی ۔آپ نے کہہ تو دیا!!!