سید عمران
محفلین
آپ ایویں ہی ہمارے مراسلے میں کاٹ چھانٹ کرکے اس پر چاٹ مسالہ چھڑک کر چٹخارے لیتے ہیں!!!معلوم ہوگیا تو آئندہ یاد رکھیں ، طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔
تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔
آپ ایویں ہی ہمارے مراسلے میں کاٹ چھانٹ کرکے اس پر چاٹ مسالہ چھڑک کر چٹخارے لیتے ہیں!!!معلوم ہوگیا تو آئندہ یاد رکھیں ، طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔
تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔
آپ کی باتیں چاٹ مصالحہ جیسی جو ہوتی ہیں۔آپ ایویں ہی ہمارے مراسلے میں کاٹ چھانٹ کرکے اس پر چاٹ مسالہ چھڑک کر چٹخارے لیتے ہیں!!!
بہت بہت شکریہ تابش بھیا۔ واقعی ایک مدت ہی ہوگئی ملاقات ہوئے۔برادر زیرک اور محترم سید شہزاد ناصر صاحب کی تحریک پر اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب کے لیے تقریبِ ملاقات پلان کی جا رہی ہے۔
پہلی فرصت میں علاقہ میں رہنے والے احباب اپنی اپنی حاضری لگائیں، تاکہ اگلے مرحلہ یعنی دن اور مقامِ ملاقات کا تعین کیا جا سکے۔
جو احباب اسلام آباد، راولپنڈی میں رہنے والے احباب سے واقف ہیں، انھیں ٹیگ بھی کرتے جائیں۔
فاتح امجد علی راجا
عمران بھائی! میں نے کون سا جھوٹ بولا ہے؟ مجھے واقعتاً جاسم صاحب سے ملاقات یا ان کی کسی شناخت کے حوالے سے کچھ یاد نہیں۔ اگر میں ان سے ملا ہوتا تو مجھے یاد ہوتا۔ کسی بھائی نے عارف کریم سے ملاقات کا حوالہ ضرور دیا ہے۔ اگر یہ عارف کی آئی ڈی ہے تو عارف نے کیوں یہ جاسم شاشم والا چکر چلایا ہوا ہے؟ جاسم محمد یہ کیا چکر ہے؟ اگر کوئی یہ محفلی پیچیدگی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں کہ عرصہ دراز سے نہ تو دھاگوں کا مطالعہ کیا ہے اور نہ ہی باقاعدہ محفلین سے گپ شپ لڑانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے زیادہ وضاحت ممکن نہ ہے اور امید ہے کہ ضرورت بھی نہ ہوگی۔سنا تھا جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے مگر لگتا ہے یہاں تو یادداشت بھی نہیں ہے!!!
نیرنگ خیال بھائی! ذیل کے اقتباس آپ کی الجھن کو شاید رفع کر دیں۔عمران بھائی! میں نے کون سا جھوٹ بولا ہے؟ مجھے واقعتاً جاسم صاحب سے ملاقات یا ان کی کسی شناخت کے حوالے سے کچھ یاد نہیں۔ اگر میں ان سے ملا ہوتا تو مجھے یاد ہوتا۔ کسی بھائی نے عارف کریم سے ملاقات کا حوالہ ضرور دیا ہے۔ اگر یہ عارف کی آئی ڈی ہے تو عارف نے کیوں یہ جاسم شاشم والا چکر چلایا ہوا ہے؟ جاسم محمد یہ کیا چکر ہے؟ اگر کوئی یہ محفلی پیچیدگی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں کہ عرصہ دراز سے نہ تو دھاگوں کا مطالعہ کیا ہے اور نہ ہی باقاعدہ محفلین سے گپ شپ لڑانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے زیادہ وضاحت ممکن نہ ہے اور امید ہے کہ ضرورت بھی نہ ہوگی۔
نیرنگ خیال سے پچھلی بار راولپنڈی میں ملاقات ہوئی تھی۔ اگر آپ فارغ ہیں تو ضرور جائیں۔
کب؟
اب تو تجسس بہت بڑھ گیا ہے!
کافی سال قبل دوسری آئیڈی نے ملاقات کی تھی۔ محفل پر سرچ کر کے دیکھ لیں۔ یہیں کہیں ہوگی۔
یہ تو بڑا ظلم کیا الموجود جاسم محمد السابق عارف کریم!
محفل پر آج تک جب جب کسی محفلین نے اس آئی ڈی کو عارف کریم کہا، آپ کو کچھ ہوا ہو یا نہ ہوا ہو، دل میں ہم تو بہت کڑھتے رہے اور لوگوں کو حسنِ ظن کی تلقین کرتے رہے۔ آج معلوم ہوا کہ ساری محنت ہی اکارت گئی۔
اب آپ اسلام آباد آئیں یا نہ آئیں، ہم ضرور ناروے آکر رہیں گے!
ارے بھائی آپ نہیں دوسرے صاحب مراد ہیں!!!عمران بھائی! میں نے کون سا جھوٹ بولا ہے؟
اللہ تعالی مصالحت کا ثواب کئی گنا کرے ۔ آمین ۔نیرنگ خیال بھائی! ذیل کے اقتباس آپ کی الجھن کو شاید رفع کر دیں۔
اوہ اچھانیرنگ خیال بھائی! ذیل کے اقتباس آپ کی الجھن کو شاید رفع کر دیں۔
آپ تو یہ ہو نہیں سکتے۔ سردست تو میں ہوں صورتحال سمجھنے کے بعد۔۔۔یہ کون ہے؟
میں؟ آپ؟ جاسم؟ یا عارف؟
اے خانیونیورسٹی کی تو چھٹیاں ہے. آج کل. اسلام آباد اتنا دور بھی نہیں ہے. کچھ کرتے ہیں
مہنگائی، ڈالر کا اوپر جانا اور عمران خان کو ہٹانا!!!اتنے لوگ اکٹھے ہو ہی رہے ہیں تو کوئی احتجاج وغیرہ بھی کر لیتے ہیں۔ کوئی موضوع ہے ذہن میں؟