عباس اعوان
محفلین
ناروے زیادہ قریب پڑتا ہے۔عباس اعوان دوست اگر اس وقت ملک میں موجود ہیں تو آپ کو بھی دعوت خاص ہے۔
ناروے زیادہ قریب پڑتا ہے۔عباس اعوان دوست اگر اس وقت ملک میں موجود ہیں تو آپ کو بھی دعوت خاص ہے۔
ارے۔ یہ میں نے اب نوٹ کیا، کہ آپ کا جھنڈا تبدیل ہو چکا ہے۔ناروے زیادہ قریب پڑتا ہے۔
عباس اعوان دوست اگر اس وقت ملک میں موجود ہیں تو آپ کو بھی دعوت خاص ہے۔
پھر تو آپ ’’داعی‘‘ کے گھر بآسانی جاسکتے ہیں!!!ناروے زیادہ قریب پڑتا ہے۔
راستے میں فن لینڈ سے مجھے بھی ہمراہ لے لیں!پھر تو آپ ’’داعی‘‘ کے گھر بآسانی جاسکے ہیں!!!
ناروے ٹو ناروے میں فن لینڈ کیسےآگیا؟؟؟راستے میں فن لینڈ سے مجھے بھی ہمراہ لے لیں!
میں جرمنی ٹو ناروے سمجھا (؟)ناروے ٹو ناروے میں فن لینڈ کیسےآگیا؟؟؟
بالکل ہے۔ ان سب کو رہا کرو:اتنے لوگ اکٹھے ہو ہی رہے ہیں تو کوئی احتجاج وغیرہ بھی کر لیتے ہیں۔ کوئی موضوع ہے ذہن میں؟
احتجاج مطالبات کی منظوری کے لیے کیا جاتاہے۔ پہلے یہ مطالبہ کرنے تو دیں۔ شکر ہے آپ باہر ہیں ورنہ تقریبِ ملاقات میں نقصِ امن کا خطرہ یقینی تھا۔بالکل ہے۔ ان سب کو رہا کرو:
اب یہ دونوں ناروے میں ہیں!!!میں جرمنی ٹو ناروے سمجھا (؟)
لیکن عباس بھائی کی پروفائل تو جرمنی بتا رہی ہےاب یہ دونوں ناروے میں ہیں!!!
یعنی ہمیں سمجھنے میں غلطی ہوئی۔۔۔لیکن عباس بھائی کی پروفائل تو جرمنی بتا رہی ہے
ناروے زیادہ قریب پڑتا ہے۔
عباس بھائی کافی عرصہ سے ’’تنگ‘‘ کر رہے ہیں کہ ان کو ناروے دیکھنا ہے لیکن ہم نے ابھی تک گھاس نہیں ڈالی۔راستے میں فن لینڈ سے مجھے بھی ہمراہ لے لیں!
مجھے نہیں پتا تھا کہ عباس گھاس بھی کھاتے ہیں۔عباس بھائی کافی عرصہ سے ’’تنگ‘‘ کر رہے ہیں کہ ان کو ناروے دیکھنا ہے لیکن ہم نے ابھی تک گھاس نہیں ڈالی۔
یہ تو صراط مستقیم نہیں ہےراستے میں فن لینڈ سے مجھے بھی ہمراہ لے لیں!
صراط الضالیں بھی نہیں ہےیہ تو صراط مستقیم نہیں ہے
موضوع: چاند کی تحریری تصدیق!اتنے لوگ اکٹھے ہو ہی رہے ہیں تو کوئی احتجاج وغیرہ بھی کر لیتے ہیں۔ کوئی موضوع ہے ذہن میں؟
ارے۔ یہ میں نے اب نوٹ کیا، کہ آپ کا جھنڈا تبدیل ہو چکا ہے۔
بالکل جیپھر تو آپ ’’داعی‘‘ کے گھر بآسانی جاسکے ہیں!!!
ایسا ہی کرنا پڑے گا۔راستے میں فن لینڈ سے مجھے بھی ہمراہ لے لیں!