منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

سید عمران

محفلین
دیکھ لیں@محمدعدنان اکبر نقیبی
یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے
ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
ہماری دشمنی کیسی؟؟؟
اپنی لاش کی پیشکش خود انہوں نے کی...
ہم نے تو مردہ مسلّم پر صرف مسالہ لگایا ہے!!!
 

سید عمران

محفلین
واہ! ایک اور نئی اصطلاح ۔۔۔! اُردو زبان آنجناب کی لسانی فیاضیوں کی رہتی دنیا تک مقروض رہے گی۔۔۔!
پس واضح ہوا کہ جست دھات کی موجودگی کے باعث ہماری پیش گوئی درست ثابت ہوئی!!!
بھیا کی ہڈیاں گوشت گلنے والا نہیں!!!
 
قربان جایئے
وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا
پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
آپ اگر شریک ہو سکیں تو اس محفل کو تین چاند لگ جائیں گے
چوتھا چاند میں ہوں
شاہ جی ذرا دھیان سے ۔ملک میں پہلے ہی چاند کے معاملے پر فتنہ برپا ہے۔
 
لاش کے ساتھ دعوت...
یہ تو کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے!!!
مطلب کہ آپ راضی ہیں ہمیں لاش میں تبدیل کرنے کو۔
آپ آخر ہمیشہ ہماری امیدوں پر پورا ہی کیوں اترتے ہیں بھیا۔
کبھی تو غم غلط کرنے کا موقع دیں
 
واہ! ایک اور نئی اصطلاح ۔۔۔! اُردو زبان آنجناب کی لسانی فیاضیوں کی رہتی دنیا تک مقروض رہے گی۔۔۔!
ایسے لا تعداد فیاضانہ احسان تو ہم روز کیا کرتے ہیے۔
آپ بھلا کس کس فیاضانہ احسان کی پذیرائی کریں گے بھیا۔
 
Top