منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

صدا دیئے گئے جملہ پیارے محفلین کی شرکت رونق افروز سے تو یہ یکجائی یقینا" ایک عدیم المثال ملاقات ہوگی ، مزید براں محترم برادرم زیک :welcome:کی شرکت غیر متوقع ایک خوشگوار اضافہ ہوگی ، چنانچہ علاوہ از کماحقہ مفصل بیانیہ روئداد ، دیگر محفلین بشمول مابدولت بلاشبہ متعدد عکس ساکن کے ساتھ تصویر متحرک کو بصد شوق ملاحظہ کرنے کے متمنی و مشتاق ہوں گے ۔دعا ہے کہ یہ سب معاملہ ممکن و خوش اسلوبی سے انجام پاجاوے ۔آمین ۔:):)
 
آخری تدوین:
بھئی ہماری پہنچ تو صرف بنی گالہ تک محدود ہے۔ جی ایچ کیو کیلئے جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب کی خدمات لینی پڑیں گی۔
جی ایچ کیو سے تعلقات مشرف کے ریفرینڈم کے وقت سے ہی خراب ہو گئے تھے، جب اس کے حق میں ووٹ ڈالنے سے انکار کر دیا تھا۔:) البتہ اگر آپ آبپارہ والوں سے بردارنِ یوسف جیسا برتاؤ نا کرنے کی گارنٹی دلوا دیں تو کوشش ضرور کر سکتا ہوں۔:winking:
 

محمد سعد

محفلین
آپ محفل کے سائنسدان ہیں۔ پانی سے چلنے والی کار پر آجائیں۔
آپ بھی میرا راز فاش کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اصل میں اسی کے اندر پانی والا انجن لگایا ہوا ہے۔ سرن کے خفیہ ونگ کی خصوصی ہدایت ہے کہ اس انجن کی خبر لیک نہ ہو۔
 

جان

محفلین

سید عمران

محفلین
مجھے آپ سے اپنی کوئی ملاقات یاد نہیں۔ یا آپ کسی اور شناخت سے بھی محفل پر موجود ہیں؟
سنا تھا جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے مگر لگتا ہے یہاں تو یادداشت بھی نہیں ہے!!!
نیرنگ خیال سے پچھلی بار راولپنڈی میں ملاقات ہوئی تھی۔
 
Top