arifkarim
معطل
یعنی ظالمان اور دیگر اسلامی قوتوں میں زیادہ فرق نہیں ہے۔ یہی لوگ پاکستان بنائے جانے کیخلاف تھے اور پھر یہی ظالمان کے "منطق" کی بات کر سکتے ہیں کیونکہ ظالمان کونسا پاکستانی آئین کو مانتے ہیں؟ وہ تو محض اللہ کے بنائے ہوئے لیکن مولویوں اور نام نہاد علما کے تشریح شدہ شریعت کی پیروی کرتے ہیں جنکے مطابق بجلی سے لیکر موٹرکار تک ہر چیز حرام تھی اور انکے خلاف فتوے بھی دیتے رہے۔ کیا بندوق، بم، گولہ بارود حرام نہیں ہیں؟اور تحریک ظالمان کی طرف تازہ بیان آیا ہے کہ "حق بات" کہنے پر ہم منور حسن کے مشکور ہیں۔