مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

زین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فہیم بھیا :):)

محمد امین بھائی ۔ اطلاع تو ہمیں بھی نہ دی فہیم میاں نے ۔ وہ تو باجو کے ذریعے پتہ چلا کہ جناب ہمارے اور آپ کے ’’کلب‘‘ میں داخل ہوگئے ہیں اس لئے خود فون کرکے خوش آمدید کہا
ویسے پہلے تو محفل کا دستور تھا کہ شادی کے بعد بندہ غائب ہوتا تھا۔ اب یہ وقت ہے کہ منگنی سے بھی پہلے سے بندہ گم :)
میں نے فون پر یہی بات کہی جناب سے :biggrin:
 
تعبیر

محفلین
ایک تو میں بھی نا یہاں بس ناک کی سیدھ میں چلتی جاتی ہوں بس جو دھاگے سامنے آئی وہاں جواب دیا جو اطلاعات ع ٹیگ ملے انہیں نپٹایا اور یہ جا اور وہ جا اس لیے یہ دھاگا مجھ سے رہ گیا سوری​
منگنی کی بہت بہت مبارک ہو اللہ اپ دونوں کو ایک بہترین جوڑی بنائے​
images
 
فہیم

لائبریرین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ :)

اور منگنی ابھی ہوئی نہیں ہے ابھی صرف بات ہوئی ہے۔
منگنی کی تو ابھی تاریخ بھی طے نہیں ہوئی کہ کب ہونی ہے :)
 
ملائکہ

محفلین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ :)

اور منگنی ابھی ہوئی نہیں ہے ابھی صرف بات ہوئی ہے۔
منگنی کی تو ابھی تاریخ بھی طے نہیں ہوئی کہ کب ہونی ہے :)
لیکن اب تو آپ ہماری لسٹ میں منگنی شدہ ہوگئے ہیں کیونکہ اب آپ منگنی شدہ مشہور ہوگئے ہیں :whistle:
 
زونی

محفلین
میں بھی کہوں فہیم اتنی دکھی غزلیں کیوں سن رہا ھے آجکل :D

بہت بہت مبارک ہو فہیم چپ چپیتے کام دکھا دیا تم نے تو ;)

:congrats: :zabardast1:

اور ہاں باقی مبارکباد مٹھائی کھلانے تک کیلئے ادھار :bighug::giftwithabow:
 
غزلیں تو میں درد بھری سی سننگ:ROFLMAO:

بہت بہت شکریہ زونی :)
اور چپ چھپاتے کہاں ہم نے تو کام دکھانے سے پہلے ہی اعلان کرادیا :)

ابھی اور کیا مبارک باد باقی رہتی ہے کیا مبارک باد میں کوئی غزل یا گانا وغیرہ ڈیڈیکیٹ کرنا ہے مجھے:p
باقی مٹھائی تو تم جو چاہے پسند ہو کھالو
وہیں کہیں سے لے کر:ROFLMAO:
 
زونی

محفلین
:rolleyes:

تو ایسے موقعوں پہ درد بھری ہی سنو گے ناں :D

گانا بھی کر دونگی ڈیڈیکیٹ حوصلہ رکھو:p

اچھا مٹھائی نہیں کھلانی تو ٹریٹ ہی رکھ لو :rolleyes:
 
فہیم

لائبریرین
:rolleyes:

تو ایسے موقعوں پہ درد بھری ہی سنو گے ناں :D

گانا بھی کر دونگی ڈیڈیکیٹ حوصلہ رکھو:p

اچھا مٹھائی نہیں کھلانی تو ٹریٹ ہی رکھ لو :rolleyes:

یعنی ایسے موقعوں پر درد بھرے ہی سنے جاتے ہیں
جیسے کہ
زباں پہ درد بھری داستاں چلی آئی:p

اور تم دیکھو کوئی درد بھرا گانا نہیں دیڈیکیٹ نہیں کرنا:rolleyes:
ٹریٹ میں کیا ہو بھلا
آئسکریم چلے گی کسی اچھی جگہ کی
جیسے کے بیز یا میکڈونلڈ :)
 
زونی

محفلین
:D

دوڑے گی بھئی اگر تم پلے سے کھلاؤ گے تو لیکن آئسکریم سے پہلے کچھ کھانا بھی ہو جائے :D

درد بھرا نہیئں تو کیسا ؟؟؟؟ ویسے مجھے خیال ھے تمہارا ;)
:p
 
فہیم

لائبریرین
:D

دوڑے گی بھئی اگر تم پلے سے کھلاؤ گے تو لیکن آئسکریم سے پہلے کچھ کھانا بھی ہو جائے :D

درد بھرا نہیئں تو کیسا ؟؟؟؟ ویسے مجھے خیال ھے تمہارا ;)
:p
اب یہ کھانے میں کیا ہو بھلا۔
لاہور کی فوڈ اسٹریٹ کا کچھ ہو یا کراچی کی :)

اور درد اتنا نہ بھرا ہوا ہو کہ کسی اور کی گنجائش ہی نہ ہو
ویسے ہلکا سا تڑکہ چل سکتا ہے درد کا:ROFLMAO:
 
زونی

محفلین
اب یہ کھانے میں کیا ہو بھلا۔
لاہور کی فوڈ اسٹریٹ کا کچھ ہو یا کراچی کی :)

اور درد اتنا نہ بھرا ہوا ہو کہ کسی اور کی گنجائش ہی نہ ہو
ویسے ہلکا سا تڑکہ چل سکتا ہے درد کا:ROFLMAO:

لاہور کا کر لیتے ہیں ویسے تمہیں تھوڑی سی مشکل ہو گی آنے میں بس :p
 
Top