مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

مقدس

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فہیم آخر تمہارا رات رات بھر جاگناکام آگیا ۔ اب تو تمہارا جنون اور بڑھ جائے گا موبائل کے کارڈز پر ایک مہینے میں آنے والا خرچہ اور بڑھ جائے گا۔ بہانے بہانے سے تحفہ خرید رہے ہوگے بہانے بہانے سے ملنے جارہے ہوگے پر شادی کے بعد؟؟؟؟؟؟
تمہارے ایک شعر کی مناسبت سے کوئی واٹ شاٹ نہیں لگے گی بے فکر رہو سارے محفلین کی دعائیں تمہارے ساتھ ہیں

وہ اس لئے کہ انیس اور فہیم دونوں لیاقت آباد میں ہی رہتے ہیں ۔
ویسے مقدس مجھ میں دیکھ رہاہوں تم ایک ایک کرکے سب کو پھنساتی جارہی ہو۔ امین کہ بعد اب فہیم ۔ اگر یہ ہی سلسلہ چلتا رہا تو کچھ ہی عرصے میں سارے کنوارے محفلین مزمل اور مہدی سمیت منگنی کرکے اپنا چین گنوا بیٹھ چکے ہونگے

آہاہ اسی لیے۔۔
یہ تو اچھی بات ہے ناں انیس بھیا۔۔ سارے بھائیوں کی شادی ہو جائے تو۔۔
مزمل بھیا اور مہدی بھیا کی شاعری میں منگنی کروا کر نکھار آجائے گا
سچی مچی میں
:rollingonthefloor:
 
قیصرانی

لائبریرین
آہ۔ حق مغفرت کرے، عجب آزاد مرد تھا

حسرت ان اداؤں پہ ہے جو اپنا کام دکھا گئیں

کوئی بات نہیں۔ یہ بات بالکل بجا ہے جوڑے آسمانوں پر بنتے اور زمین پر ذلیل ہوتے ہیں۔ ہم تو شدہ شدہ ہیں۔ آپ تو محض شدہ کے درجے تک پہنچے ہیں ابھی۔ خیر پریشان مت ہوں۔ ہم اتنے سارے شدہ شدہ حضرات کے دکھی دلوں سے نکلنے والی دعائیں آپ کے ساتھ رہیں گی۔ اگرچہ اس کا فائدہ "ککھ" ہونا کہ یہ اپنے ہاتھوں اپنے گلے میں طوق لٹکانے والی بات ہے

مذاق برطرف، fahim بھائی، بہت بہت مبارک ہو۔ تاہم مٹھائی جو مقدس بہن نے بھیجی تھی، وہ میں اڑا کر ہڑپ کر چکا۔ اچھا ذائقہ تھا۔ اب اسی طرح کی مٹھائی کے دس پندرہ ڈبوں کا آرڈر میری طرف بھجوا دیں۔ پے منٹ تو مجھے پتہ ہے کہ آپ نے مجھے کرنے نہیں دینی۔ اب ذرا جلدی سے چہرہ کرائیں (اپنا)
 
قیصرانی بھیا کے بچے
سدھر جائیں آپ۔۔

مٹھائی ساری کھا لی آپ نے، باقی سب کیا کھائیں گے
چلیں اور لے آئیں آپ ہی
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے پہلے تو محفل کا دستور تھا کہ شادی کے بعد بندہ غائب ہوتا تھا۔ اب یہ وقت ہے کہ منگنی سے بھی پہلے سے بندہ گم :)
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھیا کے بچے
سدھر جائیں آپ۔۔

مٹھائی ساری کھا لی آپ نے، باقی سب کیا کھائیں گے
چلیں اور لے آئیں آپ ہی
قیصرانی بھیا کے ابھی کوئی بچے وچے نہیں ہیں۔ ابھی توقیصرانی بھیا خود بچے ہیں۔ اب تو مٹھائی کھا لی۔ یہاں سے ملتی بھی نہیں :( اب کیا ہوگا؟
 
مقدس

لائبریرین
ویسے پہلے تو محفل کا دستور تھا کہ شادی کے بعد بندہ غائب ہوتا تھا۔ اب یہ وقت ہے کہ منگنی سے بھی پہلے سے بندہ گم :)

نیا دستور ہے
اپنے امین بھیا بھی غائب غائب رہنے لگے ہیں ناں منگنی کے بعد اور اب فہیم بھیا بھی :p
 
پپو

محفلین
آہاہ اسی لیے۔۔
یہ تو اچھی بات ہے ناں انیس بھیا۔۔ سارے بھائیوں کی شادی ہو جائے تو۔۔
مزمل بھیا اور مہدی بھیا کی شاعری میں منگنی کروا کر نکھار آجائے گا
سچی مچی میں
:rollingonthefloor:
اچھا منگنی سے شاعری میں نکھار آجائے گا اور شادی بعد جو سوز و گداز آئے گا وہ بھی بتائیں
ویسے میرا خیال ہے کہ شادی کے بعد شاعری ٹھپ ہو جاتی ہے جب پورا دیوان مل جائے تو کون ایک ایک مصرعہ کے لیے خجل ہوتا ہے
 
تو بھیا اصل میں شاعری تو وہی ہوتی ہے ناں
سوز و گداز آ گیا تو دیوان پر دیوان مکمل ہوں گے:rollingonthefloor:
 
یار یہ مجھے کیوں کنواروں میں گھسیٹ رہے ہو؟ میں تو شادی شدہ ہوں. نجانے کب سے ؛(
جب سے ہوش سنبھالا جب سے کنوارہ نہیں دیکھا خودکو کبھی :S
 
Top