مقدس
لائبریرین
یار یہ مجھے کیوں کنواروں میں گھسیٹ رہے ہو؟ میں تو شادی شدہ ہوں. نجانے کب سے ؛(
جب سے ہوش سنبھالا جب سے کنوارہ نہیں دیکھا خودکو کبھی :S
آپ نے شاعری سے شادی کر لیا کیا چھوٹے بھائی
یار یہ مجھے کیوں کنواروں میں گھسیٹ رہے ہو؟ میں تو شادی شدہ ہوں. نجانے کب سے ؛(
جب سے ہوش سنبھالا جب سے کنوارہ نہیں دیکھا خودکو کبھی :S
اوہو۔ اجی قبلہ آپ تو سدا کے روگی نکلے
کہاں زیر و پیش و زبر میں پڑے ایک رس گلہ دو پیس برفی اور گلاب جامن آپشنل میں لگا دیںواہ۔ چاہے تو پیش لگا دیں چاہے تو زبر
میں پوچھ لیتا ہوں۔ آخر زخم پر نمک چھڑکنے کا کام کسی دشمن پر ہی کیوں چھوڑا جائے؟کون پوچھے مرے غم کی حالت مجھ سے اب
لگا دی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ کتنی دیر بچتے ہیں میرے "دست شفقت" سےکہاں زیر و پیش و زبر میں پڑے ایک رس گلہ دو پیس برفی اور گلاب جامن آپشنل میں لگا دیں
آپ نے شاعری سے شادی کر لیا کیا چھوٹے بھائی
میں پوچھ لیتا ہوں۔ آخر زخم پر نمک چھڑکنے کا کام کسی دشمن پر ہی کیوں چھوڑا جائے؟
اففففشادی کرلیا ؟؟؟؟؟؟ :O
جی جی میں نے کرلیا شادی
او خدائی....
بہت بہت مبارکباد فہیم۔ اللہ کریم آپ کو خوشیاں مبارک کرے۔
آمین۔
افففف
ہی ہی ہی ہی
آئی ایم ناٹ گوئینگ ٹو ایڈٹ مائی پوسٹ
ہی ہی ہی
نا کرو. میری بلا سے ہاہاہا
چلیں آئندہ آپ کے میسجز کے جواب میں "ہی ہی ہی" نہیں لکھوں گی بھیاکم از کم "ہی ہی ہی" سے بیٹر ہے یہ فیس
ہی ہی کی جگہ کیا لکھو گی پھر بہنا ؟؟؟؟ مجھے تو سوچ کر ہی خوف آرہا ہے : Pچلیں آئندہ آپ کے میسجز کے جواب میں "ہی ہی ہی" نہیں لکھوں گی بھیا
ہی ہی کی جگہ کیا لکھو گی پھر بہنا ؟؟؟؟ مجھے تو سوچ کر ہی خوف آرہا ہے : P
میں نے یہ تو نہیں کہا کہ میں لکھوں ہی گی نہیں
پر آپ کے میسجز میں نہیں لکھوں گی ، وہاں بس اسمائیل سے کام چلا لوں گی
تھینک یو بلال بھائی