من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

شمشاد

لائبریرین
معذرت ساجد بھائی، تصویر پوسٹ کی تھی لیکن یہاں نہیں بلکہ تصاویر والے زمرے میں۔
 

یوسف-2

محفلین
جناب چھوٹاغالبؔ صاحب و شمشاد بھائی ،دیوار پکی تھی نہ کچی بلکہ سبطِ علی صبا (شاعر) نے دیوار کا نقشہ اصل میں یوں کھینچا ہے
دیوار کیا گری میرے خستہ مکان کی
لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لئے
ہم عوام نے اس خستہ کو کچا بنا دیا ہے۔​
گویا شاعر سول انجینئرنگ سے بخوبی آگاہ تھا۔ وہ یہ بات جانتا تھا کہ صرف کچا مکان ہی نہیں بلکہ پکا مکان بھی گر سکتا ہے، بشرطیکہ وہ خستہ ہو یا ہوچکا ہو :D
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ سبحان اللہ بہت خوب
اب تو جس دن آپ نے نہ لکھا اس دن یہ کہنا پڑے گا
کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں​
آج غالب غزل سرا نہ ہوا​
اب یہ الگ بات ہے کہ آپ غزل کی جگہ نثر لکھتے ہیں۔
 

انتہا

محفلین

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
بہت شکریہ جناب بندے کو یاد رکھنے کا۔ اس کوچہ میں تو بس طفل مکتب ہی ہیں کیا کہیں، تعریف بھی صحیح طرح نہیں کرنی آتی۔
مقصد تعریف کروانا نہیں، بس یار دوستوں کے ہونٹوں پر مسکراہٹ بکھیرنا ہے
بے شک تعریف نہ کریں:sneaky:
 

مقدس

لائبریرین
غالب بھیا ایک بات کہنی تھی آپ سے
وہ ناں جس ڈکشنری سے آپ دیکھ کر لکھتے ہیں ناں
ایک مجھے بھی بھجیوا دیجیئے گا
ہی ہی ہی
 

ساجد

محفلین
بہت شکریہ جناب بندے کو یاد رکھنے کا۔ اس کوچہ میں تو بس طفل مکتب ہی ہیں کیا کہیں، تعریف بھی صحیح طرح نہیں کرنی آتی۔
چلیں جی ، اس مراسلے کی بدولت آپ کی بابت ہمارا تجسس دور ہوا۔ :)
اب آپ بُوجھیں کہ وہ تجسس کیا تھا؟۔
 

مقدس

لائبریرین
چلیں جی ، اس مراسلے کی بدولت آپ کی بابت ہمارا تجسس دور ہوا۔ :)
اب آپ بُوجھیں کہ وہ تجسس کیا تھا؟۔

ہی ہی ہی ہی ساجد بھیا مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ بھیا لکھوں یا بہنا۔۔ اس لیے میں نے بھی اپنی بات اس کے بغیر ہی لکھ دی
 

انتہا

محفلین
Top