من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

مہ جبین

محفلین
بہت ہی لاجواب تحریر ہے ماشاءاللہ
میں اتنے مہینوں سے اس انتظار میں تھی کہ سب محفلین لکھ لیں تو پھر میں لکھتی ہوں :laugh:
ویسے میں بہت زیادہ تاخیر سے تو نہیں آئی ناں؟؟؟؟:heehee:

بہت خوب لکھا ہے چھوٹاغالبؔ :great:
 
Top