موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

باباجی

محفلین
ہائے ہائے
کیا ہی خوب کلام
خاص طور سے یہ شعر

روئے گریزِ دلبراں مرگ برائے عاشقاں​
نامہ بنامِ دیگراں، قاصدا! مت دِکھا مجھے​
 
سارہ خان

محفلین
ہاں ناں ۔۔ انہیں شاعری سمجھ آ جاتی ہے۔ بلکہ وہ مجھے بھی بتا رہی تھیں کہ اس شعر کا یہ مطلب ہے۔
مجھے تو سمجھ ہی نہیں آتی میں بس مشکل مشکل لفظ دیکھ کر واہ واہ کر دیتی ہوں :rollingonthefloor:
واہ واہ آپ کی امی کا ذوق بھی بہت زبردست لگ رہا ہے۔۔
فاتح بھائی کی شاعری بہت اچھی لگتی ہے۔۔ تشریح پتا لگنے کے بعد ۔۔ :p
بہت مشکل اردو جھاڑتے ہیں ۔۔ :p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
واہ واہ آپ کی امی کا ذوق بھی بہت زبردست لگ رہا ہے۔۔
فاتح بھائی کی شاعری بہت اچھی لگتی ہے۔۔ تشریح پتا لگنے کے بعد ۔۔ :p
بہت مشکل اردو جھاڑتے ہیں ۔۔ :p
مجھے تو فاتح بھائی کی شاعری اچھی لگتی ہے لیکن تشریح ہونے سے پہلے۔۔ اب دیکھ لیں کل ہی کیا حشر ہوا تھا تشریح ہونے کے بعد :laughing:
 
زیک

مسافر
بار بار لڑی اوپر آ رہی تھی اور عنوان بھی آسان اور بھلا سا تھا تو سوچا پڑھ ہوں۔ مجال ہے جو غزل کا ایک لفظ بھی پلے پڑا ہو۔
 
سارہ خان

محفلین
مجھے تو فاتح بھائی کی شاعری اچھی لگتی ہے لیکن تشریح ہونے سے پہلے۔۔ اب دیکھ لیں کل ہی کیا حشر ہوا تھا تشریح ہونے کے بعد :laughing:
:ROFLMAO::ROFLMAO:
تم نے بھی چن چن کے تشریح کروانی ہوتی ہے عجیب و غریب غزلوں کی :p
ایک غزل تف ہے تف ہے تھی کوئی وہ مجھے تشریح سے پہلے اچھی لگی تھی ۔۔ :LOL:
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
بار بار لڑی اوپر آ رہی تھی اور عنوان بھی آسان اور بھلا سا تھا تو سوچا پڑھ ہوں۔ مجال ہے جو غزل کا ایک لفظ بھی پلے پڑا ہو۔
میری تو شاعری کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ کسی کی سمجھ میں نہ آ سکے۔ آپ کے پلے نہیں پڑی تو ہمارا مقصد پورا ہوا۔ :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
:ROFLMAO::ROFLMAO:
تم نے بھی چن چن کے تشریح کروانی ہوتی ہے عجیب و غریب غزلوں کی :p
ایک غزل تف ہے تف ہے تھی کوئی وہ مجھے تشریح سے پہلے اچھی لگی تھی ۔۔ :LOL:
اگر نہ کرواؤں تو فاتح بھائی تشریح کرنا بھول جائیں گے :laughing:

اب اس "تف بر تُو" کی تشریح مت لکھوانے بیٹھ جائے کوئی :laughing:
خبردار
 
Top