موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
سو کیسے جاؤں بھوکے پیٹ نیند کیسے آئے گی، اب چاروناچار خود ہی کچن میں قدم رنجا فرمانا پڑیں گے۔ دل تو کر رہا ھے کہ لات مار کر اٹھاؤں بھائی صاحب کو کہ چلوں میاں میرے ساتھ کچن میں کھانا بناؤ:beating:
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات ایسا نہیں کرتے، اب جب باورچی خانے میں جا ہی رہے ہو تو کچھ نہ کچھ تو پیٹ پوجا ہو ہی جائے گی۔
 

زین

لائبریرین
ان لوگوں کو یاد کرو جنہیں‌ایک وقت کی روٹی بھی نہیں‌ملتی پھر خود بخود بھوکے پیٹ بھی نیند آجائے گی
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ نہ کرئے بھائی یہ نوبت آئے۔ اللہ سے ہر دم یہی دعا ہے کہ وسیع رزق عطا فرمائے۔
 

زین

لائبریرین
میں‌نے کچھ برا تو نہیں کہا اور نہ ہی حسن بھائی کو کوئی بددعا دی ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی بات تو آپ کی صحیح ہے لیکن اللہ سے ہر دم اچھے کی امید رکھنی چاہیے اور بہتری کی ہی دعا کرنی چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو کل والا ہی موسم رہا باہر کا۔ اندر کا بھی ویسے ہی رہا، کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top