موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی یہی عالم ہے۔ دفتر سے باہر نکلا تو ایکدم ٹھٹھک گیا کہ باہر موسم گرم تھا۔
 

حسن علوی

محفلین
سردی کی لہر دوبارہ دوڑ گئی، مسلسل برفباری سے ایک بار پھر سارے شہر نے سفید چادر تان لی۔ کل شام سے اب تک برفباری کا تسلسل برقرار، درجہ حرارت منفی ایک ھے۔
 

ماوراء

محفلین
باجو، میں بھی ابھی نیٹ پر لندن کی ہی تصاویر دیکھ رہی تھی۔ آپ نے جو بنائی ہیں۔۔۔وہ بھی جلدی سے پوسٹ کر دیں۔
 

تیشہ

محفلین
باجو، میں بھی ابھی نیٹ پر لندن کی ہی تصاویر دیکھ رہی تھی۔ آپ نے جو بنائی ہیں۔۔۔وہ بھی جلدی سے پوسٹ کر دیں۔




ماورہ ، کل بھی ٹائم نہیں ملا تھا کہ تصویریں بنالیتی ۔ اور آج بھی وقت نہیں ملا :( اور جب گھر آئی تو اپنی روڈ کی حسب ِ معمول بنالی ۔ مگر یہ لوکیشن تو ہر سال میں بناتی لگاتی ہوں آ جاکر ، اپنے کمرے کی کھڑکی سے یہ دو بنائی ہیں ۔

تم نے کونسی بنائیں لاؤ تو ۔
DSCF4708.jpg


DSCF4707.jpg
 

تیشہ

محفلین
ہاں لندن بہت بے حسابی پڑی ہے آٹھ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ۔
میرے ساؤتھ اینڈ میں بھی پڑی تو بہت ہے ۔ ابھی تک جاری و ساری ہے ۔ مگر جب تصویر لینے کا فرصت ملتی ہے تب تک تھوڑی رہ جاتی ہے :party:
کل میں نے جانا ہے کآم سے ،سمندر کی طرف ، اگر جلدی فری ہوگئی تو میں موؤی بناکر لاؤں گی ۔ :notworthy:
 

ماوراء

محفلین
ہمارے ہاں تو انکل سورج خیر سے نکلے تھے۔۔۔اور اپنے ساتھ خوب سردی لائے تھے۔ منفی 13 درجہ حرارت تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top