سردی کی لہر دوبارہ دوڑ گئی، مسلسل برفباری سے ایک بار پھر سارے شہر نے سفید چادر تان لی۔ کل شام سے اب تک برفباری کا تسلسل برقرار، درجہ حرارت منفی ایک ھے۔
ماورہ ، کل بھی ٹائم نہیں ملا تھا کہ تصویریں بنالیتی ۔ اور آج بھی وقت نہیں ملا اور جب گھر آئی تو اپنی روڈ کی حسب ِ معمول بنالی ۔ مگر یہ لوکیشن تو ہر سال میں بناتی لگاتی ہوں آ جاکر ، اپنے کمرے کی کھڑکی سے یہ دو بنائی ہیں ۔
ہاں لندن بہت بے حسابی پڑی ہے آٹھ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ۔
میرے ساؤتھ اینڈ میں بھی پڑی تو بہت ہے ۔ ابھی تک جاری و ساری ہے ۔ مگر جب تصویر لینے کا فرصت ملتی ہے تب تک تھوڑی رہ جاتی ہے
کل میں نے جانا ہے کآم سے ،سمندر کی طرف ، اگر جلدی فری ہوگئی تو میں موؤی بناکر لاؤں گی ۔