باہر کا موسم بہت پیارا یعنی سرد اور اس سرد موسم میں میسر جسم و جاں کو راحت پہنچاتی ہوئی چنچل دھوپ اندر کا موسم اس سے بھی پیارا اور حسین بالکل اس شعر کی مانند موسمِ گل سے میری جان ہمیں کیا لینا تیری سانسیں،تیری خوشبو، تیری آواز رہے (خدا نظر ِبد سے بچائے آمین)