موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

حسن علوی

محفلین
'اتھل پتھل'
ہاہاہاہاہاہا

موگیمبو خوش ہوا، کافی وقت کے بعد یہ لفظ سنا۔ جی اندر کا موسم تو آجکل سُہانا ہی ہے کوئی خاص اتھل پتھل نہیں
 

حسن علوی

محفلین
آپکی دعائیں ہی چاہیئے تاکہ یہ اندر کاموسم بھی اچھا ہی رہے۔
ویسے جب یہ دھاگہ شروع کیا تھا تب یہ صرف 'موسم کا حال' ہی تھا یہ 'اندر کا حال' کہاں سے آن ٹپکا اس میں؟
 

زونی

محفلین
یہاں اچانک گرمی میں کچھ اضافہ ہو گیا ھے ،،،،پنکھے چلنے لگے ہیں جبکہ اندر کا موسم ان دنوں عجیب صوورتحال اختیار کر گیا ھے :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
آج ایسے لگا ہے کہ جو سردی گرمی کی آنکھ مچولی تھی وہ ختم ہو گئی ہے اور اب بس گرمی ہی گرمی ہے۔

اندر کا موسم شاندار ہے۔
 
Top