موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

شمشاد

لائبریرین
اس میں کنجوسی کہاں سے آ گئی، جب دفتر والوں نے ایک سہولت دے رکھی ہے تو اس سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا جائے۔

اور پھر صرف چائے ہی تو مفت میں نہیں ملتی، کوفی ہے، میٹھا پانی (مینرل واٹر) ہے، ایسپریسو ہے اور کئی دفعہ دوپہر کا کھانا بھی دفتر کی جانب سے ہوتا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لالہ پھر دو چار کپ روز کے مجھے بھی بھیج دیا کریں روز کے :rolleyes:
 
باہر کا موسم ٹھنڈا ۔۔ اور دل کا موسم بہت اداس:brokenheart2: ۔ اور دماغ بہت گرم۔
مینجر بابو نے چھٹی کی دراخوست پر دستخط کرنے سے انکار فرمادیا۔۔ :angry2:
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے آپ سے پوری پوری ہمدردی ہے۔
مینیجر کو کچھ کھلا پلا کر رام کر لیں۔

لو جی مبارکاں۔۔۔۔۔۔۔۔ مینیجر بھی مان گیا ۔۔ اور آج تو باہر کا موسم بھی فل رومانٹک ۔کالے سیاہ بادل ۔ ایسا کویت میں بہت کم موسم ہوتا ھے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
کون سا نسخہ استعمال کیا تھا؟

کالے سیاہ بادل تو یہاں کبھی نہیں آئے، وہاں کیسے آ گئے؟
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ کے اوتار کی وساطت سے ہمیں بھی اللہ کے نیک بندوں کا دیدار ہو رہا ہے۔

نسخہ خاصا مہنگا لگ رہا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں اس وقت گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ میں بستر سے اٹھ کر چھت پر چلا گیا تھا، یہ مراسلہ لکھنے کے لیے واپس آیا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی ٹھیک ٹھاک گرمی شروع ہو گئی ہے۔

اندر کا موسم ابھی تک تو خوشگوار ہی ہے۔
 
Top