آپ کو مرنے کے علاوہ کیا آتا ھے
عسکری معطل ستمبر 7، 2009 #46 یہ بھی چلے گا کیاآپ میرے کوئف جانتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟ نکما نا شکرا کہنے سے پہلے؟؟؟؟؟؟/ اگر نہیں تو جرمانے سے ساتھ قید با مشقت ہو گی۔
یہ بھی چلے گا کیاآپ میرے کوئف جانتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟ نکما نا شکرا کہنے سے پہلے؟؟؟؟؟؟/ اگر نہیں تو جرمانے سے ساتھ قید با مشقت ہو گی۔
خوشی محفلین ستمبر 7، 2009 #49 ویسے آپ کو نہیں لگتا کہ آپ موسم کے دھاگے میں کارنامہے دکھانے کی تگ و دو میں ھیں
عسکری معطل ستمبر 7، 2009 #50 اووووووووووووو تو بھئی ایسا کرتے ہیں چلو کسی اور دھاگے کا ستیاناس کرتے ہیں؟
خوشی محفلین ستمبر 7، 2009 #53 اووووووووووووووووووووووووووووو سچ یہ بڑی دلچسپ ہوبی ھے مجھے بہت پسند ھے
عسکری معطل ستمبر 7، 2009 #54 میں اکثر جاتا ہوں یہ دیکھیں اس جگہ پر http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=18687
خوشی محفلین ستمبر 7، 2009 #57 آپ کہہ بھی نہیں سکتے، کیونکہ دیکھنے میںآُپ سمجھ دار لگتے ھیں گو باتوں سے تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
آپ کہہ بھی نہیں سکتے، کیونکہ دیکھنے میںآُپ سمجھ دار لگتے ھیں گو باتوں سے تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عسکری معطل ستمبر 7، 2009 #60 موسم کیسا میں تو اپنے کمرے سے باہر نکلا نہیں کمرہ یخ بستہ ہے اے سی مہربانی سے