موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

خوشی

محفلین
زندگی خدا کی دی ہوئی نعمت ھے اور یہ ناشکری ھے جو آُپ کرتے رہتے ھیں ہر وقت سمجھے
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو رات کو بھی خاصی گرمی ہوتی ہے، دن کا تو پوچھیں ہی نہیں۔

عزیز بھائی اب آپ بھی آ جائیں، آپ کا پسندیدہ دھاگہ کھل چکا ہے۔
 
Top