ہائیں، 22 اور سردی
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2010 #184 جس دن یہاں صفر ہوا، لوگوں کی قلفی جم جائے گی۔ اتنا کم یہاں کبھی نہیں ہوا۔
mfdarvesh محفلین دسمبر 17، 2010 #187 اصل موسم انسان کے اندر ہوتا ہے، باہر جو کچھ بھی ہو اندر ٹھیک ہو تو انجوائے ہی انجوائے ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2010 #191 دسمبر آدھے سے زیادہ گزر گیا اور بارش ابھی تک نہیں ہوئی۔ یہاں پر تو بارش کے آثار بھی نظر نہیں آ رہے۔
امیداورمحبت محفلین دسمبر 18، 2010 #192 موسم بہت خوشگوار سا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سردیوں کی ڈھلتی شام ہے ابھی
mfdarvesh محفلین دسمبر 18، 2010 #193 شمشاد نے کہا: دسمبر آدھے سے زیادہ گزر گیا اور بارش ابھی تک نہیں ہوئی۔ یہاں پر تو بارش کے آثار بھی نظر نہیں آ رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہہ رہے ہیں، اللہ اپنی رحمت کی بارش دے دے آمیں اسلام آباد میں تو درختوں پہ بھی مٹی جم گئی ہے
شمشاد نے کہا: دسمبر آدھے سے زیادہ گزر گیا اور بارش ابھی تک نہیں ہوئی۔ یہاں پر تو بارش کے آثار بھی نظر نہیں آ رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہہ رہے ہیں، اللہ اپنی رحمت کی بارش دے دے آمیں اسلام آباد میں تو درختوں پہ بھی مٹی جم گئی ہے
میم نون محفلین دسمبر 18، 2010 #194 کل سے برف پڑھی ہے اور باہر منفی10 درجہ حرارت ہے، شائد رات کو زیادہ سردی ہو جائے۔ ابھی کوئی 40 منٹ پہلے گھر آیا ہوں اور پھر ایک دوست کے ہاں جانے کا ارادہ تھا، لیکن گھر کی گرم حرارت اور رضائی لینے کے بعد ارادہ بدل دیا ہے۔
کل سے برف پڑھی ہے اور باہر منفی10 درجہ حرارت ہے، شائد رات کو زیادہ سردی ہو جائے۔ ابھی کوئی 40 منٹ پہلے گھر آیا ہوں اور پھر ایک دوست کے ہاں جانے کا ارادہ تھا، لیکن گھر کی گرم حرارت اور رضائی لینے کے بعد ارادہ بدل دیا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2010 #195 سردیوں کا مزہ لے رہے ہیں۔ بہت اچھے۔ یہاں تو سوکھی سردی ہے، نہ بارش نہ برفباری۔ آج تو سردی بھی بہت کم ہے۔ کمرے کا درجہ حرارت 23 ہے۔
سردیوں کا مزہ لے رہے ہیں۔ بہت اچھے۔ یہاں تو سوکھی سردی ہے، نہ بارش نہ برفباری۔ آج تو سردی بھی بہت کم ہے۔ کمرے کا درجہ حرارت 23 ہے۔
میم نون محفلین دسمبر 18، 2010 #196 اجی مزہ تو چھٹیوں میںآتا ہے برفباری کا، اجکل تو کام پر جانا عذاب بن جاتا ہے برف کی وجہ سے۔ شمشاد نے کہا: یہاں تو سوکھی سردی ہے، نہ بارش نہ برفباری۔ آج تو سردی بھی بہت کم ہے۔ کمرے کا درجہ حرارت 23 ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں تو 23 ڈگری میں سردی کہاں سے آئے گی۔
اجی مزہ تو چھٹیوں میںآتا ہے برفباری کا، اجکل تو کام پر جانا عذاب بن جاتا ہے برف کی وجہ سے۔ شمشاد نے کہا: یہاں تو سوکھی سردی ہے، نہ بارش نہ برفباری۔ آج تو سردی بھی بہت کم ہے۔ کمرے کا درجہ حرارت 23 ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں تو 23 ڈگری میں سردی کہاں سے آئے گی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 19، 2010 #197 رات کچھ زیادہ ہی خنکی تھی ہوا میں۔ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2010 #198 یہاں تو موسم بہت ہی اچھا ہے۔ نہ سردی نہ گرمی۔ اندر کا موسم اس سے بھی زیادہ اچھا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2010 #200 اللہ خیر کرے۔ حسن بھائی کچھ برفانی مونے بنائیں تو تصویریں ضرور شئیر کیجئے گا۔