شکاگو میں بھی وقت سے پہلے کئی بار برف پڑچکی ہے ۔ درجہ حرارت سینٹی گریڈ میں منفی 22 سے 25 تک پہنچ جاتا ہے ۔
رہی اندر کے موسم کی بات تو وہ اپنے “ موڈ “ کا تابع ہے ۔
دو تین دنوں سے یہاں سردی کی شدت میں کچھ کمی آئی تھی، دھوپ بھی نکل رہی تھی۔ مگر آج سارا دن دھوپ نہیں نکلی، اور سرِشام موسم خاصا ٹھنڈا ہو گیا تھا ، کچھ بوندا باندی بھی ہوئی ،
پھر ٹھنڈی ہوا چلنے لگی۔ اور اب مطلع کچھ صا ف محسوس ہورہا صبح دھند کا مکان تو نہیں لگتا۔ اللہ کرے نا ہو مجھے کالج جانا ہے۔