آپ کے ہاں تو 30 سے 32 درجے ہو گی گرمی اور آپ کا یہ حال ہے۔
ہاں اتنی ہی تھی بتایا تھا مجھے آنٹی ریحانہ نے اسلئے یاد رہ گئی
مگر مجھ سے برداشت نہیں ہوتی بیمار ہوجاتی ہوں بہت زیادہ اتنی سی گرمی بھی میرے لئے بہتتتتتتتتتت ہے ۔ ۔
آپ کے ہاں تو 30 سے 32 درجے ہو گی گرمی اور آپ کا یہ حال ہے۔
یہاں تو گرمی ہے اور وہ بھی بلا کی گرمی لیکن اندر کا موسم الحمد للہ بہت اچھا ہے کہ کل دفتر میں کام کا آخری دن ہے۔ پھر 6 ہفتے کی چھٹی ہے۔
یہ آنٹی ریحانہ ابھی تک آپ کی جان کو اٹکی ہوئی ہیں۔
باجو یہی حال یہاں بھی ہے۔ کئی ایک خواتین یہی کام کرتی ہیں۔
سر کھانے کا اور وہ بھی بذریعہ فون۔ نہ دن دیکھتی ہیں نہ رات، بس فون کر دیتی ہیں اور پھر لمبییییییی باتیں ہوتی ہیں۔
ضرور آپ کا پیغام ان کو دکھا دوں گا۔ اس وقت تو کچھ مہمان آئے ہوئے ہیں جدہ سے اور ابھی کھانا کھا کر جبیل کو جا رہے ہیں۔
آپ وقت بتائیں، کس وقت فارغ ہوں گی، کال کرواتا ہوں۔
ایک مالی ھے یہاں بوچھی مگر اتنی دور وہ جائے گا نہیں، سارا کام کر دینا تھا اس نے
اگر تو آنٹی ریحانہ کا ذکر ہے تو کرایہ نہیں ملنے کا۔