مربہ اچار بنے گا خبر آنی ہے کہ گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔ ۔۔
میریلینڈ میں پہنچ کر میں وہاں کی گرمی سے دو دن بیمار پڑی رہی تھی وہ تو جو لڑکی )دولہن کے ابا ہیں وہ ڈاکٹر ہیں انہوں نے مجھے فوری امداد بھیجوائی اور دوائیاں دی تب کچھ دن ٹھیک رہی ۔۔ باہر زیادہ نکل ہی نہ پائی ہوں گرمی حد سے زیادہ تھی اور اپن کی برداشت سے باہر تھی ۔