آج بہت گرمی ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #362 یہاں بھی یہی حال ہے اور محکمہ موسمیات والوں کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت اور اوپر جائے گا۔
س ساجد تاج محفلین جولائی 19، 2011 #366 اتنی گرمی اُف لگتا ہے اس بار سردیاں کم وقت کے لیے ہی آئیں گی جیسے کہ پچھلے دو سال سے ہو رہا ہے۔ اس گرمی کے چکر میں شادی آگے کروانی پڑی
اتنی گرمی اُف لگتا ہے اس بار سردیاں کم وقت کے لیے ہی آئیں گی جیسے کہ پچھلے دو سال سے ہو رہا ہے۔ اس گرمی کے چکر میں شادی آگے کروانی پڑی
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #367 اللہ خیر کرے۔ اتنی گرمی سے شادی آگے کروانی پڑے تو ساری عمر کنوارے ہی رہ جائیں گے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 20، 2011 #370 لیکن آپ کے ہاں تو اتنی گرمی نہیں ہوتی ناں اس لیے آپ یہ بہانہ نہیں کر سکتے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 20، 2011 #372 لیکن پاکستان کی گرمی سے آپ کا کیا تعلق؟ آپ نے کون سا وہاں مستقل رہنا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 20، 2011 #374 "اس" کام کے لیے اتنی گرمی کیا کہتی ہے اور اب تو جولائی ختم، اگست کا مہینہ شروع ہونے والا ہے، بارشیں ہی بارشیں۔
"اس" کام کے لیے اتنی گرمی کیا کہتی ہے اور اب تو جولائی ختم، اگست کا مہینہ شروع ہونے والا ہے، بارشیں ہی بارشیں۔
میم نون محفلین جولائی 21، 2011 #375 بس اللہ سے یہی دعا ہے کہ موسم ٹھیک ہی رہے، کیونکہ رمضان میں گرمی اور وہ بھی سیالکوٹ والی اللہ اللہ
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2011 #376 سیالکوٹ میں فیصل آباد سے زیادہ گرمی نہیں ہوتی اور پھر گرمی سے بچنے کے لیے سیالکوٹ کے قلعے کے اوپر چایا کیجیے گا۔
سیالکوٹ میں فیصل آباد سے زیادہ گرمی نہیں ہوتی اور پھر گرمی سے بچنے کے لیے سیالکوٹ کے قلعے کے اوپر چایا کیجیے گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2011 #378 اب اتنا بھی اوپر جانے کو نہیں کہا کہ سورج کے قریب چلے جاییں، میرا مطلب ہے اوپر جائیں گے تو ہوا زیادہ لگے گی۔
اب اتنا بھی اوپر جانے کو نہیں کہا کہ سورج کے قریب چلے جاییں، میرا مطلب ہے اوپر جائیں گے تو ہوا زیادہ لگے گی۔