السلامُ علیکم، یہاں تو کافی سردی ہو گئی ہے، درجہ حرارت صفر تک پہنچ گیا ہے اور رات کے وقت شائد منفی بھی ہو جاتا ہے۔ جبکہ میں پچھلے ہفتے کچھ بیمار رہا ہوں اب طبعیت اللہ کے فضل سے بہتر ہے۔