موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ موسم کون سا کوئی ہر سال آتا ہے، پہلے ہی 74 سال بعد ایسا موسم دیکھنے کو ملا ہے۔ تو اس کا لطف اٹھائیں۔
 

حسن علوی

محفلین
ارے یہ آپ سے کس نے کہا شعیب، جیوانی تو میرے خیال سے ایک مشہور جگہ ھے۔ کراچی کے پاس ہی کہیں۔
 

شعیب خالق

محفلین
جیوانی کراچی کے پاس ؟ جناب جیوانی مکران کے ساحلی علاقہ ہے ۔ یہ پاک ایران سرحد پر ہے ۔ یہ کراچی سے 900 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
 

حسن علوی

محفلین
اوہو اتنا دور۔۔۔۔۔، اصل میں اس کے ساحلی علاقے کی نسبت سے میں سمجھتا تھا کہ یہ بھی کراچی کے آس پاس ہی ہوگا۔ ویسے تصحیح کا شکریہ شعیب۔
 

ظفری

لائبریرین
میرے ہاں تو موسم کی نوعیت قدرے بدل چکی ہے ۔ جنوری اور فروری میں برفباری کے سوا کچھ نہیں ہوتا تھا ۔ اب برفباری تو درکنار ۔۔۔۔ درجہ حرارت 65 ، 70 تک کبھی کبھی چلا جاتا ہے ۔ خیر بہت اچھا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top