منفی دس تک درجہ حرارت پہنچ گیا۔:(
حسن علوی محفلین دسمبر 18، 2007 #23 ماوراء نے کہا: منفی دس تک درجہ حرارت پہنچ گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او میرے اللہ منفی دس؟ ماوراء ذرا سنبھل کے بھئی کہیں منجمِد ہی نا ہو جانا
ماوراء نے کہا: منفی دس تک درجہ حرارت پہنچ گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او میرے اللہ منفی دس؟ ماوراء ذرا سنبھل کے بھئی کہیں منجمِد ہی نا ہو جانا
جیہ لائبریرین دسمبر 18، 2007 #26 میرا ڈسکٹاپ ڈیجیٹیل تھرمو میٹر 11 سنٹی گریڈ / 52 فارن ہائٹ دکھا رہا ہے ، گیس کا ہیٹر آن ہونے کے بوجود
میرا ڈسکٹاپ ڈیجیٹیل تھرمو میٹر 11 سنٹی گریڈ / 52 فارن ہائٹ دکھا رہا ہے ، گیس کا ہیٹر آن ہونے کے بوجود
عمر سیف محفلین دسمبر 18، 2007 #27 موسم کافی سرد ہے۔ دن بھر دھند رہی ۔ درجہ حرارت 12 سینٹی گریڈ رہا ۔۔
حسن علوی محفلین دسمبر 19، 2007 #29 آج ایک نہایت دلفریب دن اور سورج پوری آب و تاب سے چمکتا ہوا۔ فلحال سردی کم اور درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ
آج ایک نہایت دلفریب دن اور سورج پوری آب و تاب سے چمکتا ہوا۔ فلحال سردی کم اور درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ
حسن علوی محفلین دسمبر 21، 2007 #35 موسم سرما نے پوری آب و تاب سے اپنی آمد کے نقارے بجا دیئے، سیزن کی پہلی برف باری اور درجہ حرارت منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ
موسم سرما نے پوری آب و تاب سے اپنی آمد کے نقارے بجا دیئے، سیزن کی پہلی برف باری اور درجہ حرارت منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ
حسن علوی محفلین دسمبر 22، 2007 #38 آج سردی کو قدرے افاقہ ھے مگر بارش مسلسل ہو رہی ھے صبح سے۔ ایک ڈگری سینٹی گریڈ ھے
ظ ظفری لائبریرین دسمبر 22، 2007 #40 شکاگو میں تو قیامت مچی ہوئی تھی ۔ برف کا طوفان اور پھر درجہ حرارت صفر سے بھی نیچے ۔ میری لینڈ واپسی ہوئی تو برف تو خیر یہاں نہیں تھی مگر سردی غضب کی پڑ رہی ہے ۔
شکاگو میں تو قیامت مچی ہوئی تھی ۔ برف کا طوفان اور پھر درجہ حرارت صفر سے بھی نیچے ۔ میری لینڈ واپسی ہوئی تو برف تو خیر یہاں نہیں تھی مگر سردی غضب کی پڑ رہی ہے ۔