اور یہاں اس وقت 17 ڈگری ہے۔
حسن علوی محفلین دسمبر 23، 2007 #44 یہ تو محکمہ موسمیات والے ہی ناقدرے نکلے ورنہ آج شاید اس محکے کا انچارج ہوتا
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2007 #46 یہاں پہلی دفعہ باہر 13 ڈگری ہوا ہے۔ ٹھنڈی برف ہوا چل رہی ہے۔ حسن اگر دو چار دن یہی حال رہا تو یہاں بھی خوب سردی ہو جائے گی۔
یہاں پہلی دفعہ باہر 13 ڈگری ہوا ہے۔ ٹھنڈی برف ہوا چل رہی ہے۔ حسن اگر دو چار دن یہی حال رہا تو یہاں بھی خوب سردی ہو جائے گی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2007 #48 یہاں بھی آخر کار سردی آ ہی گئی، سویٹر، جیکٹ اور کوٹ نکل آئے ہیں۔ رات میں تو خاصی سردی تھی، باہر 10 درجہ حرارت تھا۔
یہاں بھی آخر کار سردی آ ہی گئی، سویٹر، جیکٹ اور کوٹ نکل آئے ہیں۔ رات میں تو خاصی سردی تھی، باہر 10 درجہ حرارت تھا۔
حسن علوی محفلین دسمبر 25، 2007 #51 شمشاد نے کہا: یہاں بھی آخر کار سردی آ ہی گئی، سویٹر، جیکٹ اور کوٹ نکل آئے ہیں۔ رات میں تو خاصی سردی تھی، باہر 10 درجہ حرارت تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر خدایا کہ جس گھڑی کا صدیوں سے انتظار تھا وہ آخر کار آن پہنچی ترس گیا تھا میں آپکے منہ سے یہ الفاظ سننے کو مبارک ہو شمشاد بھائی یہاں آج ابرآلود موسم ھے اور بارش بھی۔ تین ڈگری سنٹی گریڈ ھے۔
شمشاد نے کہا: یہاں بھی آخر کار سردی آ ہی گئی، سویٹر، جیکٹ اور کوٹ نکل آئے ہیں۔ رات میں تو خاصی سردی تھی، باہر 10 درجہ حرارت تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر خدایا کہ جس گھڑی کا صدیوں سے انتظار تھا وہ آخر کار آن پہنچی ترس گیا تھا میں آپکے منہ سے یہ الفاظ سننے کو مبارک ہو شمشاد بھائی یہاں آج ابرآلود موسم ھے اور بارش بھی۔ تین ڈگری سنٹی گریڈ ھے۔
حسن علوی محفلین دسمبر 28، 2007 #57 شمشاد نے کہا: حسن یہاں اگر یہی صورتحال رہی تو آج رات ہیٹر چلانا پڑے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر ہیٹر چلے کہ نہیں؟
شمشاد نے کہا: حسن یہاں اگر یہی صورتحال رہی تو آج رات ہیٹر چلانا پڑے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر ہیٹر چلے کہ نہیں؟
حسن علوی محفلین دسمبر 28، 2007 #58 درجہ حرارت بہت مناسب مگر شام کے وقت ہوا بہت تیز چلی 25 میل فی گھنٹہ
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2007 #59 چلے بھئی بالکل ہیٹر چلے لیکن چند گھنٹے اور وہ بھی صرف رات کو۔ آج بھی دو تین گھنٹے رات میں چلایا تھا ہیٹر پھر بند کر دیا۔
چلے بھئی بالکل ہیٹر چلے لیکن چند گھنٹے اور وہ بھی صرف رات کو۔ آج بھی دو تین گھنٹے رات میں چلایا تھا ہیٹر پھر بند کر دیا۔