علی گڑھ سے یہاں واپس آیا تو یہاں بھی پنکھے چلنے شروع ہو گئے ہیں جس دن دہلی سے چلے تھے 29 دسمبر کو، اس دن وہاں تین ڈگری درجۂ حرارت تھا اقل ترین۔ یہاں اقل ترین 18 چل رہا ہے۔
مجھے تو کچھ خاص نہیں لگ رہی (اس لیے کہ ہیٹ لگی ہے)۔۔۔باقی سب کو ہی لگ رہی ہے۔۔ سردیوں میں گرمی کی دوپہروں کی طرح سو رہے ہیں۔۔ہمارے گھر میں سب کچھ زیادہ ہی سوتے ہیں۔۔۔