موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
انتہائی خوشگوار موسم، آج پچھلے سات ماہ میں پہلی بار ٹِکا کر دھوپ لگی اور یہاں آج لوگوں کی گہما گہمی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔ کسی جشن کا سا سماں تھا۔ گویا سنی ڈے نہ ہوا عید یا کرسمس ہو گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو روز ہی ٹکا کر دھوپ لگ رہی ہے۔ ابھی سے یہ حال ہے تو جون جولائی میں کیا ہو گا؟
 

ساجداقبال

محفلین
یہاں بارش ہور رہی ہے۔۔۔۔اسلام آباد میں لوگ گرمی کا ذکر کرتے ہوئے جہنم تک بات لے جاتے ہیں۔۔۔۔لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ یہاں‌بارشیں‌بھی خوب ہوتی ہیں۔
اور میرے سسٹم ٹرے میں موجود موسم کا احول بتانے والا سافٹ وئیر اسوقت 33 ڈگری اور مکمل سورج والے تپتا ہوا دن دکھا رہا ہے۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top