موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:( گرمی ، ۔۔ ،
گرمی ،
گرمی ،
افف گرمی ،
کھڑکیاں کھلی ہوئیں ہیں اور مصیبت پتنگے اڑ اڑکے میرے کمرے میں :mad: ،
انکو مارنے کے لئیے انکے پیچھے بھاگ بھاگ ، میری آنکھیں چکرا گئیں ہیں :mad:
 

ماوراء

محفلین
ہمارے ہاں تو گرمیاں آئیں، ایک دو ہفتے رہیں۔۔ اور چلی بھی گئیں۔۔ تین ہفتوں سے بادل اور بارش۔۔ بارش اور بادل۔
 

تیشہ

محفلین
ہمارے ہاں تو گرمیاں آئیں، ایک دو ہفتے رہیں۔۔ اور چلی بھی گئیں۔۔ تین ہفتوں سے بادل اور بارش۔۔ بارش اور بادل۔







لکی ، :(

میں نے تو اسوقت پنکھا چلا رکھا ہے ، کھڑکیاں کھول رکھیں ہیں ،
دن کے وقت بارش ، اور ٹھنڈ ہوتی ہے ، اور رات گرمی ،
 
ہمارے ہاں آج صبح ہلکی سے پھوار ہوئی کچھ علاقوں میں لیکن کچھ دن سے بہت حبس ہے۔۔۔ پھر لوڈ شیڈنگ۔۔۔۔ :( گرمی سے حال برا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
تین دن پہلے پورے سیزن کا گرم ترین دن تھا جب درجہ حرارت 26 ڈگری تک جا پہنچا۔ تب سے آج تک بارش کا سلسلہ جاری ھے وقفے وقفے سے۔ آج 12 ڈگری سینٹی گریڈ۔
 

حسن علوی

محفلین
مکمل ابر آلود موسم۔ صبح سے ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ھے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ھے۔ موسم فِٹ ھے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top