ٹھنڈی ہوائیں چلیں گی تو سردی ہو گی ناں۔ اب سردی میں گرم ہوائیں تو چلنے سے رہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2008 #141 ٹھنڈی ہوائیں چلیں گی تو سردی ہو گی ناں۔ اب سردی میں گرم ہوائیں تو چلنے سے رہیں۔
شعیب سعید شوبی محفلین جنوری 16، 2008 #142 یہاں تو سردیاں رخصت ہو رہی ہیں۔ اب سویٹرز اور جیکٹوں کی ضرورت نہیں رہی ہے!
زونی محفلین جنوری 16، 2008 #143 شعیب سعید شوبی نے کہا: یہاں تو سردیاں رخصت ہو رہی ہیں۔ اب سویٹرز اور جیکٹوں کی ضرورت نہیں رہی ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو کراچی والوں کی سردیاں چلی بھی گیئں اور لاہور میں تو اب سردی آ رہی ھے
شعیب سعید شوبی نے کہا: یہاں تو سردیاں رخصت ہو رہی ہیں۔ اب سویٹرز اور جیکٹوں کی ضرورت نہیں رہی ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو کراچی والوں کی سردیاں چلی بھی گیئں اور لاہور میں تو اب سردی آ رہی ھے
حسن علوی محفلین جنوری 18، 2008 #146 بارش لگاتار دن رات اور سردی قدرے کم پچھلے دو دنوں سے۔ درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2008 #148 محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ جمعرات اور جمعہ کو بہت زیادہ سردی ہو گی لیکن ہوا اس کے اُلٹا، دونوں دن دھوپ رہی، سردی تو رہی لیکن گزشتہ دنوں سے کم۔
محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ جمعرات اور جمعہ کو بہت زیادہ سردی ہو گی لیکن ہوا اس کے اُلٹا، دونوں دن دھوپ رہی، سردی تو رہی لیکن گزشتہ دنوں سے کم۔
حسن علوی محفلین جنوری 19، 2008 #149 آج بھی کوئی خاص سردی نہیں، 7 ڈگری سینٹی گریڈ۔ موسم اچانک بدل گیا ھے، یہ سردی کہاںچلی گئی
حسن علوی محفلین جنوری 19، 2008 #151 پسند تو ہیں مگر ایک حد تک لیکن گرمیاں زیادہ پسند ہیں جب دن بڑے ہوتے ہیں اور ہر کام کرنے کا مزہ آتا ھے گرمیوں کی تو بات ہی کچھ اور ھے
پسند تو ہیں مگر ایک حد تک لیکن گرمیاں زیادہ پسند ہیں جب دن بڑے ہوتے ہیں اور ہر کام کرنے کا مزہ آتا ھے گرمیوں کی تو بات ہی کچھ اور ھے
ظ ظفری لائبریرین جنوری 20، 2008 #156 یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے ۔ کچھ دنوں پہلے برف پڑی تھی ۔ اب شدید سردی ہے جو کہ تیز ہواؤں کی مرہونِ منت ہے ۔
یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے ۔ کچھ دنوں پہلے برف پڑی تھی ۔ اب شدید سردی ہے جو کہ تیز ہواؤں کی مرہونِ منت ہے ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2008 #157 اور یہاں کوٹ اور سویٹر وغیرہ اتر گئے، آدھے بازو کی شرٹ بھی ٹھیک ہے۔